گورنر راج لگنے کے فوراً بعد مٹھایاں تقسیم کرنے کی ویڈیوز بن کر edit بھی ہوگئیں، سب ٹائٹل بھی لگ گئے اور پبلش بھی ہوگئیں۔
نالائقوں سے کوئی بھی جعلی کام ٹھیک سے نہیں ہوتا۔ تھوڑا رُک کر یہ ویڈیوز لگا دیتے، اب لوگ کہیں گے یہ ویڈیوز پہلے سے تیار کی ہوئی تھیں 😅
علی احمد کرد صاحب کا گورنر راج کے خلاف تحریک کا حصہ بننے کا عندیہ
آل پاکستان وکلا ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد اوربلوچستان بار کونسل کے عہدیدار راحب خان بلیدی نے خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین آمریت کی مثال قرار دیا ہے۔ایک مذمتی بیان میں انھوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جمہوریت عوام کے سامنے عیاں ہوچکی ہے اور یہ عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔انہوں نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کو غیر آئینی اقدام قرار دے کر اسے مسترد کیا اور کہا کہ ان غیر آئینی اقدامات کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔
An unelected Governor, rejected by voters in 11 elections, will now preside over KPK under Governor’s Rule, while a popularly elected Chief Minister has been arrested
بھارت: کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو تھانے میں پولیس نے بتایا اُن کی دادی گزر گئیں، جانے کیلئے بس، فلائٹ ارینج کرا دینگے،فون پر فیملی سے بات کرنی ہے تو کرا دیتے ہیں،دیپکے نے انکار کر دیا لیکن یہ کیسی پولیس ہے، اتنی گریس فُلی بات کر رہی ہے۔۔!!
مذاکرات کے دوران بھی یہ بات تسلیم کی گئی ہمارا وزیراعلی مردار ہونے والے فوجیوں کے جنازے میں نہیں جاتا ! طلال چوہدری ۔۔
یہ بات کس نے کہی ؟ شہزاد اقبال ۔۔
طلال کی آئیں بائیں شائیں
یہی بات کچھ دن پہلے آپ نے کی تھی تو حامد میر نے باقاعدہ فوٹیج دکھائی تھی کہ وہ جنازے میں شریک تھے ! شہزاد اقبال ۔۔
خیبر سے اقبال آفریدی اور عبدالغنی آفریدی آپ پر بھاری ذمہ داری ہے آپ کو فرنٹ پر آکر خیبر کی عوام کو لے کر حیات آباد ٹول پلازہ کی طرف سے پشاور پہنچنا ہوگا
🚨🚨
No big uprising against the governor rule in KP so far. When repression and fear start delivering to any regime then they don’t care about rights of people and their political capital.