نہ ڈر بے باک اپنی انے والی نسلوں کے لیے اواز بلند کرنے والا صحافی عمران ریاض خان.
ڈرپوک مینڈیٹ چوروں کو حق کی آواز بلند کرنے والا برداشت نہیں۔
Like, Retweet & one Word for Hero @ImranRiazKhan#ReleaseImranRiazKhan
مکار دشمن نے پاکستان کے پانچ مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا ہے.
پاکستان بھارت کی مسلط کردہ اس جنگی عمل کا بھرپور جواب دینے کا پورا حق رکھتا ہے اور بھرپور جواب دیا جا رہا ہے.
پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور پوری پاکستانی قوم کا مورال اور جذبہ بلند ہے.
پاکستانی قوم اور افواج پاکستان دشمن سے نبٹنا بخوبی جانتے ہیں.
دشمن کو اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے.
پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارے ایمان اور میرے حلف کا حصہ ہے۔
پنجاب کی سرزمین غازیوں اور شہداء کی امین ہے اور اس سرزمین پر آج رات بہنے والا معصوموں کا خون ہم پر قرض ہے۔
پوری قوم پاکستان پر مسلط کی گئی اس جنگ میں پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے۔
انتظامیہ کو فوری طور پر ایمرجنسی رسپانس کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔
کامیابی ان شاءاللہ ہمارا مقدر ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللّٰہ اکبر
پاکستان زندہ باد 🇵🇰