Eid-ul-Adha is not just a time for religious observance but also a period for Muslims to come together, reflect, and extend gratitude. The festival involves special prayers, feasts, and acts of charity, reinforcing the importance of community bonds and helping those in need.
“دی اکانومسٹ” سےپوچھیں گےکہ ایک سزا یافتہ شخص کا مضمون کیوں چھاپا۔۔مرتضٰی سولنگی
میرےپیارےسولنگی صاحب ویسےتو جب سے”دی اکانومسٹ”والوں نے یہ سنا کہ آپ ان سے پوچھیں گےتب سےوہ تھر تھر کانپ رہے،خیر آپ جانیں اور وہ جانیں،میں تو بس آپ کو ایک مفت مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ “دی اکانومسٹ” سے پوچھنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ
ایک سزا یافتہ اشتہاری کو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹرفیصل نےہیتھرو ائیر پورٹ پر الوداع کیا،سعودی عرب،یو اے ای کے پاکستانی سفارت خانوں نے ویلکم کیا،آپکی وفاقی حکومت،صوبائی حکومت،انتظامیہ،پولیس نےسلام ٹھوکے اور تو اور اسی سزا یافتہ اشتہاری کیلئے آپکے پرنٹ میڈیا نےخصوصی ضمیمے چھاپے،الیکٹرانک میڈیا پر پورا دن خصوصی ٹرانسمیشن ہوئیں،اور پھر اسی سزا یافتہ اشتہاری نے لندن میں بیٹھ کر پہلے عمران حکومت گرائی،پھر شہبازحکومت چلائی اور وزیراعظم پاکستان ہر چوتھے دن کابینہ لے کر اسی سزا یافتہ اشتہاری کے دربار میں لندن پہنچے ہوئے ہوتے تھے۔۔
پیارے سولنگی صاحب اگر “دی اکانومسٹ” والوں نے یہ آئینہ دکھا دیا تو پھر کیا کریں گےلہذا مشورہ یہ کہ سوچ سمجھ کر بولا کریں،اب آپ خوش قسمتی یا بدقسمتی سے ٹی وی تجزیہ کار نہیں پاکستان کے ترجمان ہیں۔۔
I never could have imagined reaching such a milestone on Facebook. Each and every one of you has been a constant source of inspiration and motivation for me. From the bottom of my heart, thank you for all the love and support you've shown.
ہر دور میں توشہ خانہ پر صاحب اقتدار اشرافیہ نے ہاتھ صاف کیے جسکی پوری تفصیل منظر عام پر بھی آچکی ہے ۔ توشہ خانہ سے گاڑی لینے کی اجازت نہیں ہے اسکے باوجود مریم نواز اور زرداری دونوں نے توشہ خانہ سے ممنوعہ گاڑیاں اڑائیں لیکن اس کا آج تک نہ کسی نے نہیں پوچھا ۔ چیئرمین عمران خان کو صرف ایک گھڑی پر جو انہوں نے قانوناً توشہ خانہ سے حاصل کی سزا سنا دی گئ ۔
جس ملک میں انصاف کا یہ عالم ہو وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا اور اس ملک میں عوام روٹی کے لیے ہی ترسے گی ۔
آج رات 12 بجے لاہور، میرے گھر پنجاب پولیس نے جس طرح ہلہ بولا پورا میرا گھر توڑ دیا، ہر ایک چیز تباہ کر دی، کبھی بدترین آمریتوں میں یہ نہی ہوا۔ میرے دس گھر کے ملازمین حتیٰ کہ تین بچیاں تک لے گئے۔ انہیں کہاں لیکر گئے ہیں؟ کس قانون کے تحت؟
میرے والد نے سیاست نہیں کی بلکہ 30 سال اس ملک کی اپنے لوگوں کی خدمت کی ہے۔ ہمارا اللّہ ہےاسی پر چھوڑتے ہیں۔ اللّہ حق کا ہے۔ وہی کرم کرے گا۔ ناجائز ظلم کرنے والوں کی پکڑ ضرور ہوگی انشاءاللّہ۔
شاہدقاخان عباسی 13 گھڑیاں،کہاں گئیں،بیچیں،پاس رکھیں،گوشواروں میں ڈیکلئیر یا نہیں کوئی پُچھ گچھ نہیں
آصف زرداری 11 گھڑیاں،کہاں گئیں،بیچیں،پاس رکھیں،گوشواروں میں ڈیکلئر یا نہیں کوئی پُچھ گچھ نہیں
نوازشریف 9 گھڑیاں،کہاں گئیں،بیچیں،پاس رکھیں،گوشواروں میں ڈیکلئیر یا نہیں کوئی پُچھ گچھ نہیں
اور
عمران خان 7 گھڑیاں اور وہ نااہل ہو کر جیل میں۔۔
اے میرے ملک۔۔
اے میرے نظام۔۔
تجھے سلام
تجھے سلام۔۔