#سینہ_سپر_مولانا#سینہ_سپر_مولانا
بغیر بجلی پانی گیس غربت بیروزگاری بھوک افلاک قرضے سے مقروض دبی غلام قوم کے امیر صدر آصف زرداری صاحب کا شاہی پروٹوکول ایک طرف ووٹ دینے والے بلاک روڈ پر پریشان دوسری طرف انکے ووٹ پر عیاشی کرنے والے حکمران دو طرح کا نظام اور ساتھ ساتھ گاڑیاں گنتے