La comunità pakistana residente in Italia dà il benvenuto al nuovo Ambasciatore d’Italia in Pakistan, S.E. Ugo Ciarlatani, e gli augura successo nel suo incarico.
Ci auguriamo che, oltre a rafforzare le relazioni tra Italia e Pakistan, #Italy#Pakistan#UgoCiarlatani#Italian
🇮🇹 اٹلی کے یومِ جمہوریہ پر تمام اطالوی عوام کو دلی مبارکباد
Buona Festa della Repubblica a Tutti gli Italiani!
Happy Italian Republic Day! 🇮🇹
2 جون – یومِ جمہوریہ اٹلی
آج ہم اٹلی کے یومِ جمہوریہ کے موقع پر آزادی، جمہوریت، اتحاد اور امید کی ان اقدار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
✨ جمعہ مبارک ✨
اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّد ﷺ
اے ای��ان وا��و! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔
یومِ صحافت — 3 مئی 2026
آج ہم دنیا بھر کے تمام صحافیوں کو خراجِ تحسین اور دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں جو حق اور سچ کی آواز بلند کر رہے ہیں۔
صحافت ایک مقدس ذمہ داری ہے جو معاشرے میں انصاف، سچائی اور آگاہی کو فروغ دیتی ہے۔
ہم اُن تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں -
یومِ مئی ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی ترقی، خوشحالی اور مضبوطی کے پیچھے مزدوروں کی محنت شامل ہے۔
مزدور صرف ہاتھوں سے کام نہیں کرتے بلکہ وہ قوموں کی بنیاد رکھتے ہیں۔
آئیں ہم سب مل کر عہد کریں کہ ہر مزدور کو عزت، انصاف، محفوظ ماحول اور اس کا حق دیا جائے۔
#LabourDay
🇵🇰 یومِ آزادی اٹلی – 25
25 اپریل، جو کہ اٹلی میں یومِ آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے، ایک نہایت اہم تاریخی دن ہے۔ اس دن اٹلی نے فاشزم اور نازی قبضے سے آزادی حاصل کی۔ یہ دن آزادی، جمہوریت اور قومی یکجہتی کی علامت ہے، اس خوشی کے موقع پر میں اٹلی کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں
🌹 میری طرف سے آپ سب کو آقا ﷺ کی ولادت باسعادت کی دلی مبارکباد 🌙
اللہ ہمیں سچی محبت و اطاعت مصطفیٰ ﷺ نصیب فرمائے، آمین۔
#EidMiladUnNabi#eidmubarak2025#Eid
نیا سال 2025 مبارک ہو،
المعجم الاوسط للطبرانی، 6/ 221 ، رقم: 6241
ترجمہ: اے اللہ! اس (نئے سال) کو ہمارے اوپر امن و ایمان، سلامتی و اِسلام اور اپنی رضامندی، نیز شیطان سے پناہ کے ساتھ داخل فرما۔