موبائل فون کی لت کے باعث ایک پورا خاندان مٹ گیا...!
یہ واقعہ انڈیا، میں جمعہ کو پیش آیا، جہاں والدین اور بیٹے سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق 18 سالہ نوجوان خودکشی کے ارادے سے پہاڑی پر گیا تھا۔ والد اسے چٹان کے کنارے سے بچانے کے لیے کھینچ رہے تھے، لیکن دونوں پہاڑی سے نیچے گر گئے۔ بیٹے اور شوہر کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتا دیکھ کر ماں نے بھی پہاڑی سے چھلانگ لگا دی، جس سے تینوں کی موت ہو گئی۔
وہ وقت جب عمران خان نے قومی اسمبلی میں کیمرہ مین سے ویسٹ کوٹ لے کر پہنی، اس پر اس کیمرہ مین نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان بہت عاجز بندہ ہے، اور یہ انکشاف بھی کیا کہ اس ویسٹ کوٹ کی قیمت 20 لاکھ روپے تک لگی۔
انڈین مسلمان تبلیغی جماعت میں چار ماہ لگا کر گھر جانے ہی والا تھا اتنے میں انڈین میڈیا کی اینکر ٹکرا گئی ۔ آگے ٹیسٹ میچ آپ دیکھئیے😁 ماشاءاللہ۔ سوال جیسا بھی ہو جواب سن کر مزہ آگیا
عمران خان سےآپکی دوستی تھی؟وکرانت گپتا
عمران اور ہم پنجابی بولتےتھےتوبات کرنا آسان ہوتاتھاورنہ اسکےلائف سٹائل کوہم چھوبھی نہیں سکتے،کپل دیو
آپ نےانکےوزیراعظم بننےکی پیشگوئی کی،وکرانت
اس نے20سال بہت محنت کی،اسکےاندر کچھ تھا جو وہ اپنےملک کودیناچاہتاتھا،کپل دیو
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
نواز شریف ایک نجی محفل میں بیٹھے ہوئے تھے تو انہیں بتایا گیا کہ شیر شاہ سوری نے جی ٹی روڈ بنائی۔ میاں صاحب نے پوچھا: “شیر شاہ سوری کون تھا؟” انہیں بتایا گیا کہ وہ ہندوستان کا بادشاہ تھا جس نے کولکاتا سے لے کر کابل تک سڑک بنائی۔ اس پر میاں صاحب نے فرمایا: “پھر تو شیر شاہ سوری نے بہت سارا کمیشن بھی کھایا ہوگا۔
اللّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ
“اے اللہ! اس (چاند) کو ہم پر برکت، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔ (اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہی ہے۔”