“A real man isn’t defined by age or strength — but by responsibility. He protects, provides, stands by his word, and uplifts those who depend on him. Responsibility is his true identity.”
گلوبل وارمنگ، گرمی، قحط اور ماحولياتی تبديليوں کا مقابلہ کرنے کےليے مزيد درخت اگانے کے بجائے، حکمران، سردار اور وڈيرے سندھ بھر میں فاريسٹ، کچے، ریوینیو، ہائیويز اور آبپاشی کی زمینوں سے درخت کٹوا رہے ہیں، سندھ کے عوام،ميڈيا اور سول سوسائٹی کو شديد مزاحمت کرنی ہوگی.
#deforestation
میری پیاری ماہ رنگ!
کس نےتمہیں کہاکہ اسلام آباد اپنی دھرتی پر آباد شہر ہے اور تمہارا احتجاج یہاں سنا جائے گا!
اسلام آباد کبھی بھی پاکستان کو اپنی زمین پیش کرنے والی مقامی اقوام کا دوست/خیر خواہ نہیں رہا
یہاں ریاست تم پر شکاری کی طرح پل پڑے گی
کیونکہ تم ان کے لیے اجنبی پرندے ہو
بلوچستان سے تعلق کے دعویدار وزیراعظم نے بلوچستان کی مظلوم ماؤں بہنوں کا داخلہ اسلام آباد میں بند کر دیا اس وزیراعظم کو بلوچستان والے کبھی نہیں بھولیں گے
اس دفعہ شہر اقتدار اسلام آباد کی فضاؤں میں اجنبیت کا احساس شدت کے ساتھ دلایا گیا
کل رات اس امید کے ساتھ ہم دھرنے کے مقام پر بیٹھے تھے کہ ہمیں سنا جائے گا اب بار بار دماغ میں یہ سوال منڈلا رہا ہے
ہم کون ہیں ؟ اپنوں کے ساتھ تو ایسا سلوک نہیں جاتا۔۔!
#MarchAgainstBalochGenocide
حکمران سن لیں ! ٹارچر سیلوں میں قید ہمارے بھائیوں پر گزرنے والی روزانہ کی ازیت تمہارے گزشتہ شب کے بربربت کا زیرو فیصد بھی نہیں ہے ہماری لاشیں بلوچستان بھیج دو یا ہمیں شاہراہ دستور پر لٹکا دو اپنے پیاروں کی بازیابی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہونگے
#MarchAgainstBalochGenocide
Violation against Article 16 and 19 is unacceptable. Denial of legitimate demands of Baloch is excessive.
More power to you @MahrangBaloch_🫶🫡❤️
#MarchAgainstBalochGenocide
ہم 2دنوں سے اسلام آباد میں کھبی کورٹ ہسپتال کھبی پولیس اسٹیشن وکلا بار جہاں بھی جاتے ہیں ایک سوال ہمارے کانوں کو بہت گراں گزر رہی ہے وزیر اعظیم چیف جسٹس نگران حکومت کا تعلق بلوچستان سے ہے تو آپ لوگ یہاں اتنے لاچار اور بے بس کیوں ہو ؟ ہمارے بجائے یہ سوال اُن کیوں نہیں کیا جاتا؟
Everyone should support #MarchAgainstBalochGenocide
The extrajudicial killings, fake encounters, & enforced disappearances of Baloch by state must stop. Baloch wants their fundamental human rights.
Islamabad, a police officer used offensive language in Punjabi against Baloch mothers & sisters.
Officer challenged Baloch people to express their opinions in morning.
This information was shared by Hamid Mir @HamidMirPAK in an interview with VOA.
#MarchAgainstBalochGenocide