وزیر اعظم شہباز شریف نے بطور ثالث اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے
اس اہم ترین اور تاریخی معاہدے پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے دستخط کئے ہیں
خطے میں امن اور سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب ایک بڑا قدم ہے، وزیراعظم آفس اعلامیہ
خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجاب، خاتون چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور آئی جی پنجاب کی خدمت میں ایک درد بھری اپیل۔
جنوبی پنجاب کے شہر جلالپور پیر والا (ملتان)میں 2 جون کو ایک 17 سالہ فسٹ ائیر کی طالبہ لاپتہ ہوتی ہے اور آج 12 روز گزر جانے کے باوجود پولیس نہ تو اسے بازیاب کروا پائی ہے اور نہ ہی اس حساس کیس کو کسی منطقی انجام تک پہنچا سکی ہے۔
سب سے تشویشناک بات یہ ہے کہ بچی کے کمرے سے ملنے والی دستاویزات اور دیگر شواہد سے واضح ہوتا ہے کہ کوئی شخص اسے بلیک میل کر رہا تھا۔ مزید برآں، بچی کے ایک خط سے یہ بھی اشارہ ملتا ہے کہ اس کی چند کلاس فیلوز کو اس معاملے کے بارے میں کچھ معلومات ہو سکتی ہیں۔ یہ ایسے اہم سراغ ہیں جو کسی بھی تفتیش کو آگے بڑھانے میں بنیادی کردار ادا کر سکتے ہیں، مگر افسوس کہ 12 دن گزرنے کے باوجود پیش رفت نہ ہونے کے برابر دکھائی دیتی ہے۔
اس سے بھی بڑا سوال یہ ہے کہ جلالپورپیر والا میں ایک بھی ایسی ماہر خاتون پولیس افسر موجود نہیں جو اس حساس معاملے میں تعلیمی ادارے جا کر طالبات اور کلاس فیلوز سے اعتماد کے ماحول میں معلومات حاصل کر سکے۔ ظاہر ہے کہ کوئی بھی ذمہ دار والدین اپنی بچیوں کو تفتیش کے لیے تھانے بھیجنے پر آمادہ نہیں ہوں گے، اور نہ ہی میل پولیس اہلکاروں کو طالبات تک آسان رسائی حاصل ہو سکتی ہے۔ ایسے میں تحقیقات کا دائرہ محدود ہو جانا فطری بات ہے۔
اگر جلالپور پولیس کے پاس مطلوبہ وسائل، مہارت، جدید ٹیکنالوجی یا تربیت یافتہ افرادی قوت موجود نہیں تو کیا پنجاب میں ایسا کوئی نظام نہیں کہ کسی بڑے شہر، خصوصی یونٹ، سی آئی اے، اسپیشل برانچ یا دیگر متعلقہ اداروں سے فوری مدد حاصل کی جا سکے؟ کیا ایک کمسن بچی کی زندگی اور مستقبل اتنی اہمیت نہیں رکھتے کہ مختلف ادارے مل کر اس کیس کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں؟
یہ صرف ایک گمشدگی کا کیس نہیں، ایک خاندان کی زندگی کا سوال ہے۔ ایک ماں کی آنکھوں سے نیند چھن چکی ہے، ایک باپ ہر آنے والی کال پر امید اور خوف کے درمیان جھول رہا ہے، بہن بھائی بے یقینی اور اذیت کا شکار ہیں، جبکہ پورا علاقہ تشویش میں مبتلا ہے۔ ہر گزرتا دن خدشات میں اضافہ کر رہا ہے۔
ہم خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے سوال کرتے ہیں کہ خواتین اور بچوں کے تحفظ کے حوالے سے کیے جانے والے دعووں کا عملی اظہار ایسے مواقع پر کیوں نظر نہیں آتا؟ ہم خاتون چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کا ازخود نوٹس لیا جائے اور متعلقہ اداروں سے پیش رفت رپورٹ طلب کی جائے۔ ہم آئی جی پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کیس کے لیے فوری طور پر ایک خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل دی جائے جس میں تجربہ کار خاتون افسران بھی شامل ہوں اور جدید تفتیشی وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
ایک 17 سالہ بچی گزشتہ 12 دنوں سے لاپتہ ہے۔ یہ صرف ایک خبر نہیں، ایک خاندان کا دکھ، تکلیف اور اذیت ہے۔ خدارا اس آواز کو سنیے، اس کیس کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیجیے اور اس بچی کی بحفاظت بازیابی کو یقینی بنائیے، اس سے پہلے کہ خدانخواستہ بہت دیر ہو جائے۔
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK@hinaparvezbutt
سینئر صحافی @BilalDarPK کے نہایت معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ اشتہار روز نامہ جنگ و جیو نیوز کی عمارتوں کی فروخت و کرایہ پر دینے کی پیشکش کا ہے۔ اس کا مطلب کھیل ختم پیشہ ہضم ۔ اگر یہ سچ ہے تو بے روزگاری کا بڑا طوفان تیار ہے
یہ وزیر دفاع @KhawajaMAsif کب سے صحافی بن گئے؟ موصوف فرما رہے ہیں کہ دو دن سے مارکیٹ میں خبر ہے🤔۔۔۔ اررے بھائی، خبریں دینا ہم صحافیوں کام ہے ۔ اتنے حساس اور اہم معاملے پر آپ افواہوں یا مارکیٹ کی خبر دینے کی بجاے کنفرم اطلاع دیں ۔
یہ بات حقیقت ہے کہ چونکہ ہمارے ریونیو ٹارگٹس پورے نہیں ہوئے تو اس لیے ہم چاہ رہے ہیں کہ لیوی کو بڑھا کر آئی ایم ایف کو satisfy کر سکیں اور کوئی رستہ نہیں ہے ! قیصر احمد شیخ ۔۔
پاکستان کی تاریخ میں شریف خاندان واحد خاندان ہے جسے نیب نے پیسے واپس کیے ہیں مریم صفدر کی ضمانت کے 7 کروڑ آج ہائیکورٹ نے واپس کروا دیے اس سے پہلے نواز شریف کو نیب نے 40 کروڑ روپے واپس کیے تھے ! رؤف کلاسرا ۔۔۔
ہمارے حوصلے کے بارے میں آپ کے ذہن میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ہمیں اللہ پر یقین ہے، جس کو کوئی شک ہے ہم نے اس کی جھلک دکھا دی، ڈی جی آئی ایس پی آر
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے ذریعے ایران کے 14 نکاتی منصوبے کا جواب دے دیا ہے، اور ایران اس وقت امریکی ردِعمل کا جائزہ لے رہا ہے
سینئر صحافی @Kamran_Yousaf کے مطابق
پاکستان کے ذریعے ایران اور امریکہ کے درمیان پسِ پردہ مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
امریکہ نے اب ایران کے نظرِ ثانی شدہ منصوبے کا جواب دے دیا ہے، جبکہ تہران اس وقت امریکی ردِعمل کا جائزہ لے رہا ہے۔
Celebrating one year of Golorious Victory in MARKA E HAQ 🇵🇰💚” The victory of truth continues to inspire strength , unity, and pride. Allhamdulillah
@SdqJaan@ShahidSaqlain
یہ سچ ہے ؟؟
کہاں ہوا سب ؟؟؟
جواد احمد اور اظہر جاوید میں شدید لڑائی ،
آپ تشدد کو پروموٹ کر رہے ہیں آپ پر پرچہ ہونا چائیے ! اظہر جاوید
اس کو بڑی بڑی گالیاں دو تاکہ یہ یہاں سے بھاگ جائے ! جواد
یہ لیڈر ہے ؟ اظہر جاوید
یہ شریف خاندان کا ٹاؤٹ ہے ! جواد ۔۔
۔
خیرپور کے باصلاحیت نوجوان اظہر میمن کی وائرل ویڈیو @TararAttaullah تک پہنچی تو فوری اس سے رابطہ کر کے اسے اپنے پاس بلایا اپنی کُرسی پہ بٹھایا، حوصلہ افزائی کی اور سرکاری ملازمت کی یقین دہانی کرائی۔اس لیے کہا جاتا ہے کہ سیاست میں نوجوانوں کے آنے سے بہتری آ سکتی ہے
👏
بریکنگ ‼️
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد میں آمد متوقع- حکومتی ذرائع
پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ متوقع
اس میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کی کوئی گنجائش نہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، ہمارے مائن سوئپرز (بارودی سرنگیں صاف کرنے والے جہاز) اس وقت آبنائےہرمز کو کلیئر کر رہے ہیں۔ میں حکم دیتا ہوں کہ یہ آپریشن نہ صرف جاری رہے بلکہ اس کی رفتار کو تین گنا بڑھا دیا جائےمپ
میں نے امریکی بحریہ کو حکم دے دیا ہے کہ وہ کسی بھی ایسی کشتی کو فوراً نشانہ بنائیں اور غرق کر دیں،چاہے وہ کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو (اگرچہ ان کے تمام 159 بحری جہاز پہلے ہی سمندر کی تہہ میں پہنچ چکے ہیں!)جو آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا رہی ہو۔
امریکی نائب صدرجےڈی وینس کادورہ پاکستان مؤخر،نیویارک ٹائمز
ایران کامثبت ردعمل نہ آنےپردورہ مؤخرکیاگیا،نیویارک ٹائمز
ایران کامثبت ردعمل آنےپرفیصلہ تبدیل کیاجاسکتاہے،نیو یارک ٹائمز
واشنگٹن:ٹرمپ انتظامیہ کےسینئراہلکاروں کی نیویارک ٹائمزسےگفتگو
ایران نے کہا ہے کہ وہ اس وقت پاکستان کے لیے کوئی مذاکراتی وفد نہیں بھیج رہا، اور اس کی بڑی وجہ امریکہ کی جانب سے عائد کردہ جاری بحری ناکہ بندی ہے، جو سفارتی عمل میں تاخیر کا سبب بن رہی ہے۔