حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی۔اسلام آباد کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران خان کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے۔قوم نہیں بھولی جب (ن) لیگی حکومت نےتحریک انصاف کے کارکنوں کوپرامن احتجاج کرنے پرتشدد کا نشانہ بنایا تھا۔قوم سانحہ ماڈل ٹاؤن بھی کبھی بھلا نہیں سکتی۔
Good Friends Are Hard to Find, Difficult to Leave, Impossible to Forget.✍️
Love 😍 You... #Jigrzz... AAhtzaz HassanHAhtzaz Hassan& RRizwan KhanKRizwan Khan😍 — feeling loved in Panjkot https://t.co/qrA2hj9NXi
Always a pleasure meeting @peaceforchange. Such a humble and down to earth person full of warmth, love and respect for members of the media. May Allah give him health and happiness @OfficialDGISPR#HumarayPaasTumHo
بیمار ہونے پر ہر سیاستدان کو اسی حلقہ سے علاج کروانا چاہیئے جس سے وہ الیکشن لڑتا ہے۔اور سیاستدانوں کے بچوں کی تعلیم اسی حلقہ کے سکولز میں لازم ہونی چاہیئے۔
اگر آپ متفق ہیں تو ری ٹویٹ کریں ۔۔
کشمیر کرفیو کے 💯 دن مکمل...
کشمیر کی خصوصی حیثیت مکمل ختم کرنے کے بعد تاریخی مقامات کا نام بھی بدل دیا گیا... سرینگر کو شرینگر اور کشمیر نیشنل اسٹیڈیم کا نام "شیر کشمیر اسٹیڈیم " سے بدل کر "سردار پٹیل اسٹیڈیم" رکھ دیا گیا...
😥 😥