اللہ کی قسم میں اپنی مرغیاں بیچ کر بیمار بچے چھوڑ کر یہاں ایا صرف عمران خان کے لیے 😭😭
انشاءاللہ ان لوگوں کی عا آ ہیں تمہیں ضرور لگیں گے میرا رب دیکھ رہا ہے
یہ ایک منٹ کا ٹریلر ہے - یہ فلم اب ہر جگہ ، ہر سڑک ، ہر شہر اور ہر صوبے میں چلے گی -
فوجیوں کیا اپنے عوام سے لڑنے کے لئے تیار ہو --
تو دشمن سے کون لڑے گا
Court rulings, road shutdowns, Internet restrictions, threats of arrest-none of this stopped PTI from heeding Khan's call and converging on Islamabad.
That says a lot about the figure that Khan is, and the power that he continues to wield over his base-even from his jail cell.
Khan gambled calling for this protest-given the obstacles of mobilization & his raising of the stakes by labeling it the "final call." And yet the people came. He can leverage this by signaling to those in power: "This is what I have the power to do. Now, what's your next move."
"ITS ALL OVER SIR , PLEASE GO "
آج دنیا سوچ رہی ہے یہ عمران خان کون ہے :
نیلسن مینڈیلا کے بعد یا انکی طرح اگر دنیا بھر میں ایک دن کسی لیڈر کی رہایی کے لئے دنیا کے 65 شہروں میں ہزاروں لوگوں نے مظاہرے کئے تو وہ عمران خان ہے -
تاریخی احتجاج ہوے ہیں -
فوجی جنتا بیٹھ کر سوچ رہی ہے ایک پاگل جرنل عاصم منیر کو بچانا ہے یا فوج اور ملک کو -
کچھ گھنٹے اور یہ صورت حال رہی تو وہ وقت آ جائے گا جس وقت جرنل کیانی نے مشرّف سے کہا تھا - "ITS ALL OVER SIR PL GO "
ابھی بھی وقت ہے خان سے جا کر ایک فوجی وفد جس میں 4 جرنل ہوں کہے ہم جرنل عاصم کو سمبھال لیں گے آپ بتایئں کیا کرنا ہے- ہم عاصم منیر کو گھر میں گرفتار کر دیں گے -
خان نے کہنا ہے سارے PTI کے لوگ رہا کریں ، حکومت کو روانہ کریں ، اصلی ججوں کو بحال کریں ، الیکشن دوبارہ کریں مگر ایک ایماندار الیکشن کمیشن ہو ، دنیا کے مبصر موجود ہوں اور عوام جس کو ووٹ دیں اسکو حکومت دی جاے اور کوئی مداخلت نہ کی جائے-
اگر یہ نہیں ہوا تو پاکستان کے لوگ عاصم منیر اور انکے چور جرنیلوں کو گھروں اور دفتروں سے نکال کر سڑکوں پر گھسیٹیں گے - پھر کوئی شکایت نہ کرے
کیا خوف ہے :
خان کے لوگ تو 24 کو اپنا مارچ شروع کریں گے مگر خوفزدہ اور ڈرپوک فوجیوں نے پورا پنجاب ، سارے موٹر وے سارے سکول کالج اور دنیا اور حکومت کا کاروبار بند کر دیا ہے - واہ کچھ کئے بغیر ہی خان نے سب کچھ لاک ڈاؤن کر دیا -
اب خان کے ساتھی اسلام آباد کے اس پاس خیمے لگا کر بیٹھ جایئں اور ان لوگوں کو اپنا حقہ پانی خود ہی بند کرنے دیں - روز صبح ایک جلسہ کریں اسلام آباد کے باہر اور بیٹھے رہیں - یہ لوگ جہازوں میں فرار ہو جایئں گے
جنگ خندق پورے 30 دیں چلی اور مسلمان جیت گئے - آج مسلمان باہر بیٹھ کر ان سب کا جینا حرام کر دیں گے اور خان کو چھوڑنا پڑے گا - PTI کے لوگ اسلام آباد کو چاروں طرف سے گھیر کر بیٹھ جایئں یہ لوگ خود ہی ہتھیار ڈال دیں گے
عمران خان نے دس صحافیوں کی موجودگی میں سب کو بتایا تھا کہ باجوہ نے کہا تھا کہ عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بننے دینا وہ ایک زہنی مریض ہے، وہ سائیکوپیتھ ہے اور بہکی بہکی باتیں کرتا ہے، وہ emotionally disturb انسان ہے اُس کی زہنی حالت یہ اجازت نہیں دیتی کہ اُسے اس منصب پر بٹھایا جاۓ