کہاں سر ماروں ؟ یہ کون لوگ ہیں۔ اللہ انھیں غارت کرے۔
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سرگودھا کا CEO ایک حکومتی ملازم نے رشوت میں قربانی کے لئیے اٗوبٹ مانگ لیا۔ کہتا تھا عید آرہی ہے بیوی کی فرمائش ہے کہ اُونٹ کی قربانی کریں۔ ٹھیکیدار کا چالیس لاکھ کا بِل تب کلئیر کرونگا جب اٗونٹ رشوت میں دو گے۔
اور ہم اس قوم سے انقلاب کی توقع کررہے ہیں ؟
ارشد شریف شہید کو کینیا میں گولی مار دی گئی اُس پر کتنے انویسٹیگیٹو جرنلزم /پروگرام ہوئے؟ کراچی میں ولی بابر کو قتل کر دیا گیا اس پر کیا ہوا؟ وسیم عباس
ٹھٹھرتی سردی، بچے بزرگ خواتین کا، ایک نہ ختم ہونے والا قافلہ۔ 2013 میں امن کے لیے نکلا، لوٹے تو صرف ٹوٹے گھر اور اجڑی زمینیں ملی۔ تیرا وال آج پھر دربدر
انہوں نے مجھے ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی لیکن میں اپنی جگہ پر کھڑا ہوں۔ کوئی مجھے میرے موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔ انہوں نے مجھے خراب کرنے کے لیے تیراہ میں زبردستی انخلاء کیا مگر میں تیراہ گیا تو وہاں لوگوں نے مجھے پیار دیا، سہیل آفریدی
میں چیختا رہا میں چلاتا رہا کہ اس برفباری میں جہاں آپ آپریشن کرنے جا رہے ہیں وہاں انسان تو کیا پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا لیکن یہ باز نہیں آئے ان کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں انکا مقصد صوبائی حکومت یا مجھے نیچا دیکھانا ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
اگلی باری کولمبیا کی!
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ کولمبیا کو ایک بیمار آدمی چلا رہا ہے۔ وہ زیادہ دیر نہیں رہ سکے گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں ”آپریشن کولمبیا“ کا نام پسند ہے۔
حالانکہ خود امریکہ کو اس وقت ایک بیمار آدمی ہی چلا رہا ہے۔
واضح رہے کہ کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو فلسطین کے زبردست حامی اور خودمختار کولمبیا کے داعی ہیں۔
Another alarming incident: After targeted attacks on Shahzad’s home in the UK (assault & attempted arson), a mysterious fire erupts at Dr. Moeed Pirzada’s house in the US. This is part of a disturbing pattern of threats against exiled Pakistani journalists & critics of the military establishment. Safety abroad? #TransnationalRepression
🚨🇻🇪🇺🇸🇪🇺Maduro words that weren't heard:
"Attention Americans and Europeans, After Zionists finish with Muslims & Palestinians, They will come after us Catholic Christians."