Central Organizer of National Democratic Party Shah Zaib Baloch (Advocate) Expressing his views in memorial reference organized by National Democratic Party in Lyari, Karachi
https://t.co/2in93N8Dub
اعلیٰ عدلیہ نے ریکوڈک معاہدے کو منظرءِ عام پر نہ لانے کے سرکاری موقف کے حمایت کر کے آئینی پٹیشن کو خارج کر دی
اس فیصلے نے بلوچ قوم میں پہلے سے موجود مایوسی میں شدید اضافہ پیدا کر دیا ہے
خفیہ معاہدوں کو منظرءِ عام پر لانے کے لیے سیاسی تحریک چلایا جائےگا
این ڈی پی
#Recodik
اعلیٰ عدلیہ نے ریکوڈک معاہدے کو منظرءِ عام پر نہ لانے کے سرکاری موقف کے حمایت کر کے آئینی پٹیشن کو خارج کر دی
اس فیصلے نے بلوچ قوم میں پہلے سے موجود مایوسی میں شدید اضافہ پیدا کر دیا ہے
خفیہ معاہدوں کو منظرءِ عام پر لانے کے لیے سیاسی تحریک چلایا جائےگا
این ڈی پی
#NDP#Recodik
بین الاقوامی ادارے بلوچ نسل کشی کے خلاف پاکستان و ایران کے دوطرفہ حملوں کی روک تھام کیلئے اپنا کردار اد کریں پنجگور اور سراوان کا تعلق دنیاکے نقشے میں دو الگ ریاستوں سے منسوب ہیں، لیکن یہاں بسنے والی آبادی بلوچ قوم کی ہیں
#Balochistan#HumanRights#Panjgur#Sarawan
بین الاقوامی ادارے بلوچ نسل کشی کے خلاف پاکستان و ایران کے دوطرفہ حملوں کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کریں
پنجگور اور سراوان کا تعلق دنیاکے نقشے میں دو الگ ریاستوں سے منسوب ہیں، لیکن یہاں بسنے والی آبادی بلوچ قوم کی ہیں۔
#NDP#Balochistan#HumanRights#Panjgur#Sarawan
ریکوڈک خفیہ معاہدے میں سعودی حکومت کی شراکت بداعتمادی کا باعث بن رہی ہے
ریکوڈک سمیت بلوچ سائل وسائل کی بنیاد پر تمام خفیہ معاہدات کو مسترد کرتے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ بلوچ عوام اس وقت تک کسی بھی معاہدے کو قبول نہیں کرے گی جب تک اس خفیہ معاہدے کو آویزاں نہیں کیا جاتا
این ڈی پی
کراچی : لیاری نے ہمیشہ ہماری آواز پر ریاستی تشدد کے خلاف اول دستے کا کردار ادا کیا ہے انہوں نے ہر قدم پر ثابت کیا ہے انکا دل بلوچستان کہ ساتھ دھڑکتا ہے اور آج ہمارے دھرنے اور مطالبات کی حمایت میں ہزاروں کی تعداد میں نکل کر ہماری اس تحریک میں ایک نئی جان و روح پھونک دی ہے
جدوجہد جدوجہد آخری فتح تک ✌️✌️
#MarchAgainstBalochGenocide
#IStandWithBalochMarch
ہمیں زندگیاں اجیرن کر کے یہ ریاست کہہ رہی ہے کہ ہم نے اس وقت اسلام آباد کی عوام کو پریشان کیا ہے یہ روڈ بند کر کے، اور اسی کو جواز بنا کر ہمارے ساتھ نوجوانوں کو لوپیس اٹھا کر لے گئی ہے اور ہماری مائیں زخمی ہیں۔
پر امن احتجاج کیا ہمارا حق نہیں؟
#MarchAgainstBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide is under attack by the Islamabad police. Many of our youth have been arrested, & many have been injured by tear gas shelling and violence. Right now, we are being treated worse than animals. Will the world raise its voice for us against this barbarism?
اسلام آباد پولیس کی جانب سے بلوچ نسل کشی کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاج پر آنسو گیس شیلنگ اور واٹر ٹینکر کے ذریعے حملہ اسلام آباد میں بیٹھے حکمرانوں کی فاشسٹ، متعصب اور متشدد سوچ کی عکاسی ہے،
اس حملے میں کہیں بلوچ بے ہوش اور زخمی ہیں، کہیں بلوچ نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے
بلوچستان کے لاپتہ افراد کی مائیں بہنیں اور بیٹیاں ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کر کے تربت سے انصاف کی تلاش میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد آئی ہیں ان مظلوم خواتین کو اسلام آباد میں بھی انصاف نہ ملا تو پھر کہاں ملے گا؟ #EndEnforcedDisappearances
پشتون رہنما منظور پشتین پر ریاستی حملہ اور ان کی گرفتاری ناقابل قبول ہے.
یہ واقعہ انہیں تربت دھرنے میں شرکت کرنے سے روکنے کا حربہ ہے.
بلوچوں سمیت پشتون اور سندھی بھی اپنی حقوق کی خاطر مختلف طریقے سے جدوجہد کر رہے ہیں.
این ڈی پی
#NDP@PTMOfficial_@MalikAchkJourno
پشتون رہنما منظور پشتین پر ریاستی حملہ اور ان کی گرفتاری ناقابل قبول ہے.
یہ واقعہ انہیں تربت دھرنے میں شرکت کرنے سے روکنے کا حربہ ہے.
بلوچوں سمیت پشتون اور سندھی بھی اپنی حقوق کی خاطر مختلف طریقے سے جدوجہد کر رہے ہیں.
این ڈی پی
#NDP#Balochistan#Turbat@PTMOfficial_
تربت جعلی مقابلے میں قتل بالاچ مولابخش کی تدفین آج ساتویں روز ہزاروں افراد کی موجودگی میں کی جارہی ہے۔
مظاہرین نے مقتول نوجوان کے تدفین کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔