بریکنگ نیوز 🚨 اسرائیل غزہ میں باقی ماندہ رہائشی ٹاورز کو بھی تباہ کر رہا ہے تاکہ باقی فلسطینیوں کا وہاں رہنا ناممکن ہو اور انہیں پناہ گزینوں میں تبدیل کیا جا سکے۔اسرائیل کے انسانی اور جنگی جرائم ہرحد پار کر چُکے ہیں #Palestine#Iran#Dubai
BREAKING: PAKISTAN SEND FIGHTER JETS AND AWACS OVER IRANIAN AIRSPACE TO ESCORT IRAN'S DELEGATION TO ISLAMABAD SAFELY #Iranwar#Dubai https://t.co/3UPs42qhIs
⚡️ 254 KILLED, 1,165 INJURED in today’s Israeli strikes across Lebanon — preliminary Civil Defense toll
Dozens more feared trapped under rubble as rescue operations race against time #Iranwar#Lebanon#Dubai
BREAKING: Lebanese hospitals are making an emergency appeal to all Lebanese citizens to donate blood due to the large number of civilian casualties. #Iranwar#Israel#Dubai
نیتن یاہو سارا غصہ لبنان پر اتار رہا ہے!!
اسرائیل نے سیسز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان میں سویلینز پر میزائلوں سے حملہ کردیا!!
اب جنہوں نے گارنٹی لی ہوئی ہے وہ کہاں ہے؟؟ #Iranwar#Dubai#Lebanon
امریکی خاتون اینکر, ویسٹرن میڈیا پر بھاری 🔥
کیا زبردست خاتون اینکر ہے, انسانیت اس خاتون پر ختم ہے!!
اسرائیلی تجزیہ نگار کو پوری دنیا کے سامنے ایکسپوز کردیا, اسرائیل کی سفاکیت پوری دنیا کو دکھا دی! #Dubai
امریکی خاتون نے اسرائیلیوں کی سفاکیت بتادی!
یہ گندے لوگ, بے قصور فلسطینیوں کو غیر قانونی سزائے دینے کے قانون پاس ہونے پر شراب نوشی کے ساتھ خوشی منا رہے تھے!!
پوری دنیا ان مجرموں پر تھو تھو کررہی ہے!! #USA#Dubai