اپوزیشن اراکین کا بجٹ تقریر کے دوران زبردست احتجاج، بجٹ نامنظور کے نعرے
اپوزیشن اراکین کھڑے ہوکر ڈیسک بجاتے رہے، سرکاری ٹیلی وژن نے احتجاج کو نظرانداز کردیا
حکومتی نمائندوں کا بھی اپوزیشن کے عوامی مطالبات سننے سے انکار
#PeopleRejectBudget2020
دو سال نیازی کی حکومت سے میڈیا اور عدلیہ کو ساتھ ملاکر مثبت رپورٹنگ اور من چاھے فیصلے لیکر بھی جب مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ھوئے تو اٹھارویں ترمیم کا شوشہ چھوڑتے ہیں لیکن افسوس اس نیازی پر نہیں ہے ان لوگوں پر ہیں جوچینی چور آٹاچوروں کی رپورٹ کو دبانے کیلئے یہ س�� کچھ کیا جارہا ہے