جیت کے اس موقع پہ مبارک کے سب سے زیادہ حقدار میجر عادل راجا ہیں۔
فوجہ کبھی ریٹائر نہیں ہوتا،وہ محاذ پہ بھی فوجی ہوتا ہے اور محاذ سے ہٹ کر بھی۔ اللّٰہ پاک آپ کو مزید ہمت حوصلہ دے اور عوام کو شعور دینے کی توفیق بھی۔
Being a Son of Soldier really proud of you
@soldierspeaks 🇵🇰