شہداء ڈی چوک کو سلام
ایک اور کر بلا بپا ہوئی رات کے اندھیرے میں نہتے پرامن محب وطن پاکستانیوں کو شہید کیا گیا
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
شہدا کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا
#یااللہ ظلم کرنے والے افسروں اور سپاہیوں کے بچوں کو بھی اس طرح رولا جس طرح اس شہید کے بچے رو رہے ہیں
ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے شہید کارکن عبدالقادر خان کا آخری دیدار، بچوں کا حال😭💔
کیا یہ انسانی وجود کو جنجھوڑنے والا درد نہیں ہے؟
کیا اس ماں کی تکلیف کو آپ اپنے اندر محسوس نہیں کررہے ہو؟
کیا اس ماں کی تڑپ دیکھنے کے بعد آپ کی ضمیر آپ کو ملامت نہیں کررہی ہے؟
کیا اب بھی آپ اس بربریت کے خلاف خاموش رہو گے؟
اب آپ کو نکلنا ہوگا، اس ظلم کے خلاف، اس جبر کے خلاف، وگرنہ کل ہم میں سے کوئی بھی اس ریاست میں محفوظ نہیں ہوگا۔
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
چلے آؤ ہمارے شہر کوہلو یہاں سدا ضمیریں بگتی ہیں. اور اگر کوئی ضمیر خریدنا چاہتا ہے تو چلے آؤ ہمارے شہر کوہلو یہاں پہ سدا بازار لگا رہتا ہے ضمیر فروشی کا۔ وہ بھی چند ہزار روپے کیلئے