Currently, my Aunties are still abducted. Family and lawyers have received no update on how they are, nor why they are incarcerated. Concerning my father, there is complete silence.
My brother and I have had no contact with him for more than six months. We do not even know the true state of his health.
Meanwhile, thousands of Pakistanis are peacefully taking to the streets to protest against his illegal and politically motivated imprisonment.
However, the people of Pakistan have not given up. No barricade, intimidation or repression can muzzle the people’s demand for justice and their democratic right to be heard.
There can be no lasting peace or stability while their democratic will is suppressed and their chosen leader remains behind bars.
@fkkundi آپ لوگ اتنے بے شرم کس عدالت کی بات کر رہے ہوں اس کی جس نے 90دن میں الیکشن کروانے کا کہا لیکن آپ لوگوں نے نہیں کروایا جس نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ دیا لیکن آپ نے نہیں مانا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنا کا کہا آپ نے نہیں کیا کچھ خون ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
@rizwanghilzai کیا بات ہے پاکستان دنیا سے ایک دن آگے چل رہا ہے سٹیمپ کی تاریخ تو دیکھوں 18 ستمبر جبکے آج 17ستمبر ہے ان لوگوں نے زندگی میں کبھی کوئی کام بھی ایمانداری سے نہیں کیا
@MeFaheem وزیر اطلاعات شفیع جان کی جانب سے عظمی بخاری سے متعلق تضحیک آمیز بیان انتہائی افسوسناک ہے
کسی کی صنف کو نشانہ بنانا کہاں کی بہادری ہے؟
حکومتی بنچز کی جانب سے اس قابل مذمت بیان پر ڈیسک بجانا قابل رحم ہے یہ بلکل نہیں ہونا چاہیے تھا
وزیر اطلاعات شفیع جان کی جانب سے عظمی بخاری سے متعلق تضحیک آمیز بیان انتہائی افسوسناک ہے
کسی کی صنف کو نشانہ بنانا کہاں کی بہادری ہے؟
حکومتی بنچز کی جانب سے اس قابل مذمت بیان پر ڈیسک بجانا قابل رحم ہے
بلکل ہر پاکستانی شہری کا احترام ہونا چاہیے لیکن کیا عزت صرف ن لیگ کے لوگوں کی ہے آج بھی ان لوگوں کے گھروں کی عزتیں پامال کی جارہی ہے جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں کیوں آج بھی چار اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے پورے پنجاب میں
@HibaFawadPk@BarristerGohar@ShafiJanPTI@OfficialDGISPR آپ اس وقت کہاں تھی جب عمران خان اور اس کی فیملی کو ٹارگٹ کیا جارہا تھا اور پی ٹی آئی کے تمام ورکرز کے گھروں سے آدھی رات کو ان کے بچوں کو اٹھایا جارہا تھا اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا تھا
@balochi5252 ہمیں تو آج پتا چلا کہ عام شہری اتنا پاورفل ہے کے ایک دن درخواست دیتا ہے اور اسی دن کیس لگ بھی جاتا ہے اور بنچ بھی بن جاتا ہے اور نوٹس بھی ہو جاتا ہے کون کہتا ہے پاکستان میں عام شہری کو انصاف نہیں ملتا اتنا تیز کو امریکہ میں بھی کیس نہیں لگتا
@tayyabbalochpk تم ساری زندگی جاہل ہی رہنا پتا نہیں کون لوگ ہے جو تم کو صحافی مانتے ہے پہلے چیک کرو جا کر ساؤتھ ائر ہے جس پر سفر کیا گیا ہے اور سب نے اپنا ٹکٹ خریدا ہے