22 اگست 2016 کے بعد ایم کیو ایم کے ساتھ کیا ہوا ، کیا کیا مظالم ڈھائے گئے، ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان یوم عزم وفا کے موقع پر آج بروز ہفتہ ایک اہم وڈیو بریفنگ کریں گے جس میں ان تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔ کارکنان اور تمام نوجوان ضرور دیکھیں
#یوم_عزم_وفا_22_اگست
Ex Advisor to Prime Minister Pakistan, Shahzad Akbar says he witnessed ISI involvements in cases against MQM's Founder & Leader Altaf Hussain in UK. He also raises questions if Funds were provided by ISI to MQM-P through back channels for cases.
#AltafWinsAgain
بلاول زرداری خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فوجی آپریشن چاہتے ہیں ، کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف فوجی آپریشن کیوں نہیں کراتے ؟
فوجی جرنیلوں کا ساتھ دینے پر ذوالفقار علی بھٹو ، بینظیر بھٹو ، شاہنواز بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کو کیا ملا ؟
#آپریشن_عزم_استحکام_نامنظور
"ہم سب کے قائد آج کے دن ہم تجھ سے وعدہ کرتے ہیں " لائنز ایریا سیکٹر کے ساتھیوں نے APMSO کے 46ویں یوم تاسیس کے موقع پر قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی سے تجدید عہد وفا کیا.
#11JuneAltafKaJunoon