میں مسلسل اس سوچ میں تھاکہ محسن نقوی صاحب اور اسحق ڈار صاحب کی وہ کونسی ایسی قومی خدمات تھیں جنکی بدولت دونوں حضرات کو نشانِ امتیاز سےنوازا گیا،میں اسی سوچ میں تھاکہ پھر مجھےیہ ویڈیو کلپ مل گیا۔۔
یہ کلپ سن کر آپ بھی میری طرح کہہ اٹھیں گےکہ نشانِ امتیاز انہیں ہی ملناچاہئیے تھا۔۔
DPO Dera Ghazi Khan Ahmad Mohiuddin is a hero who denied rigging yesterday and later got attacked by some people in his office. His family is also being threatened. Massive respect and salute to this officer. We need such people in our system!