جس طرح روح کے بغیر جسم مردہ ہو جاتاہے اسی طرح روحانیت کے بغیر دین بے اثر اور صرف نام رہ جاتاہے۔ روحانیت کے بغیر نہ قرآن سمجھ آتاہے نہ حدیث۔ جنہوں نے روحانیت کے بغیر صرف ظاہری علم سے دین سمجھنے کی کوشش کی وہی ۷۳ فرقوں میں بھٹے ہوئے ہیں اور ایک دوسرے کو کافر منافق کہتے ہیں۔
آپ نےبھی اگر دین کو صحیح سمجھنا ہے تو روحانیت (تصوف)سیکھیں۔ https://t.co/E4AeHlYvJm
بےشک اللّه کا ذکر قلوب کو اطمینان بخشتا ہے ، سید بادشاہ مولا گوہر شاہی تمام انسانیت کو رنگ و نسل ، ذات و مذھب سے بالاتر ہوکر فیضیاب کرہے ہیں اور اسمِ ذات کے نور سے قلوب کو روشن کرہے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے الرٰ ٹی وی پر رابطہ کریں💙
#ALRATV#GoharWarisع#GoharShahiFaceOnMoon