انمول فوڈز سروس کراچی کی جانب سے آفر روزانہ کی بنیاد پر ون ڈش دو روٹی کیساتھ گھر کے دیسی ذائقے کیساتھ بازار کے ریٹ سے کم ابھی رابطہ کیجئیے ۔موبائل ۔03161043779👉
وٹس ایپ ۔03343482772 👉
انشااللہ دس ستمبر سے سروس اسٹارٹ 🌹👉
ان سیاست دانوں کے بجائے اگر قوم اللّه کے پیچھے هوتی تو شائد آج اس وقت سب سے آگے هوتی 👉مگر افسوس کے قوم نے غلط انتخاب کرکے اپنا اور ملک کا بیڑا غرق خود ھی کروا یا 🇵🇰👉
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
خود سوچیں اور اندازہ لگائیں اللہ کا عذاب وہاں آتا ہے جہاں ظلم ۔فاحشت ۔نا انصافی ۔اور زنا عام ہو جاتا ہے تو وہاں پر اللہ کا عذاب یقینی ہے آئیں اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور استغفراللہ کا ورد کریں وہ بڑا غفور و رحیم بڑا معاف کرنے والا ہے 👉
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اگر ان سیاست دانوں کے بجائے اللّه سے مانگ رہے ھوتے تو ممکن ہے کہ شائد آج یہ نوبت ھی نہ آتی اب بھی وقت ہے کچھ نہیں بگڑا آئیں اللّه سے معافی مانگیں اور اَسْتَغْفِرُاللّٰه کے ورڈ کو اپنائیں انشااللہ سب کچھ بہتر هو جائیگا انشااللہ پاک 👉
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
قوم سے گزارش کی جاتی ہے کہ اَسْتَغْفِرُاللّٰه کا ورد اپنائیں اور اللّه پاک سے اپنے گناھوں کی بخشش مانگیں اور اسی سے رو رو کر التجا کریں وه بڑا غفور و رحیم ہے آئیں ملکر اَسْتَغْفِرُاللّٰه پڑھیں 👉
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
لیاقت آباد سکندر آباد کراچی وہ علاقہ ہے جو پورے ملک میں سب سے زیادہ ریوینو کما کر دیتا ہے آج پانی سے محروم ہے کون ہے اس کا زمیدار 🇵🇰👉
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
جن لیڈروں نے کروڑو اربوں روپے جمع کرکے سیلاب متاثرین کو دئے ھیں قوم کو بتایا جائے کہاں دئے کس کو دئے اور کس کے سامنے دئے گئے کیوں کہ قوم کو ان لیڈروں پر اب بھروسہ نہیں رها ثبوت پیش کرو قوم کے سامنے 🇵🇰👉
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
سیاسی لٹیروں سے خزانے کی لوٹی ہوئی رقم لیکر سیلاب متاثرین پر لگائی جائے تا کہ وہ دوبارہ سے اپنی اصّل زندگی میں آ سکیں اور یہ ہے ایک نیکی کام جو کل کام انے والا ہے انکو تو صرف عیاشی کرنا ہے ان پیسوں سے 🇵🇰👉
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
قبر میں اور آخرت میں امریکہ اور اسرائیل کام انے والے نہیں جو انسے دوستی رکھ رہے هو یہ تو خود سب سے آگے لائن میں ھونگے اور وھاں یہ دولت اور ڈالر کام انے والے نہیں اب بھی وقت ہے سمبھل جاؤ جو بعد میں ہاتھ انے والا نہیں اللّه ہدایات عطاء فرمائے آمین 🇵🇰👉
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
اللّه کی دوستی کام آئیگی جو دنیا اور آخرت میں کام آئیگی ۔👉 امریکہ اور اسرائیل کی دوستی ایک کھلا دھوکہ ہے جو سب جانتے ہوۓ بھی ڈالر و ں کیلئے کھا رہے هو اللّه ہدایات عطاء فرمائے آمین 🇵🇰👉
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
لیاقت آباد سکندر آباد کراچی میں گذشتہ ایک ماہ سے پینے کا پانی بند جسکی وجہ سے عوام شدید پریشان زمیدار لوگوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ایکشن لیں تا کہ عوام کو پانی حاصل هو سکے 🇵🇰👉
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰