Reject waqfbill
Reject waqt bill
Reject waqfbill
Reject waqt bill
Reject waqfbill
Reject waqt bill
Reject waqfbill
Reject waqt bill
Reject waqfbill
Reject waqt bill
Reject waqfbill
Reject waqt bill
Reject waqfbill
#rejectwaqfbill2025#RejectWaqfBill#RejectWaqfBill
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
عیدالفطر کی آمد پر میں آپ کو مع اہل خانہ کے دل کی گہرائیوں سےمبارک باد پیش کرتا ہوں اللہ ہمارے اوراپ کے تمام نیک اعمال کو قبول فرمائے)
اہل فلسطین کو اپنی دعاؤوں میں ضرور یاد رکھیں
#IndiaAgainstWaqfBill#عيد_الفطر_المبارك#Palestin#Ramadan
दिल्ली के जंतर मंतर पर आज @AIMPLB_Official का वक़्फ़ संसोधन बिल के खिलाफ़ प्रदर्शन. सभी बड़े मुस्लिम संगठनों का इस धरना प्रदर्शन को समर्थन हैँ. विपक्षी पार्टियों को भी मंच पर आने का न्योता दिया गया.
#WaqfAmendmentBill#WaqfBill
عبادات کی تھکاوٹیں تو اتر جائیں گی
لیکن ثوابــــــ باقی رہے گا
اس رمضان کو أخری
رمضان سمجھ کر گزاریےاور
عبادات کا اہتمام کیجیے
کیونکہ رمضان تو ہر سال أئے
گا لیکن ہماری گارنٹی نہیں
کــــــہ ہم آئندہ سال رمضان کی بہاریں دیکھ سکیں گے یا نہیــــــں
#Ramadan2025#رمضان_كريم
متحد ہو تو بدل ڈالو نظام گلشن
منتشر ہو تو مرو شور مچاتے کیوں ہو
Muttahid ho to Badal dalo nijami Gulshan muntshir Ho to maro shor machate kyon Ho
#MaharashtraElection2024#Maharashtra
وہ قتل کر کے شہر میں معصوم بن گئے
لیکن ہماری آہ کو سنگین لکھ دیا
تشریح اس نے پوچھی تھی مظلوم لفظ
کی
میں نے بس ایک لفظ "فلسطین" لکھ دیا
#falasteen#فلسطين
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تَقَبَّلَا للّهُ مِنَّاوَمنِْكُمْ صالح الاعمال
عید کے اس مبارک موقع پر
اللهُ تعالٰی ہم تمام لوگوں کے روزے نماز تراویح دیگر عبادت و دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے
#عيد_الفطر_المبارك#Eid2024
سورت انعام کے نزول کے وقت کتنے فرشتے اُترے تھے؟
ٹویٹ کو لائک، ریٹویٹ اور جواب کمنٹ میں دیں.
جو ممبرز اس شرط پر پورا اتریں گے اور درست جواب دیں گے ان پہلے پانچ ممبرز کو پروموٹ کیا جائے گا.
#TeamMAS
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عیدالاضحی کے اس مبارک موقع پر میری طرف سے
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
اور آپ کے حق میں دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب
العزت آپ کو یہ خوشیاں باربار عطا کرے
#عيدالاضحى_المبارك#EidAlAdhaMubarak@ShaikhZ1432
تڑپ جاتا ہے یہ دل، جب مہینہ حج کا آتا ہے
رواں جب قافلہ دیکهوں تو دل یہ بهر آتا ہے
صبر کرتا ہوں میں لیکن صبر آتا نہیں مجھ کو
بلالے ناں?
میرے مولا کہ موسم حج کا جاتا ہے