@mirzaiqbal80 یہاں تک کہ بریانی میں استعمال ہونے والے چاول بھی گھر میں سب مہمان جمع ہوکر چنا یا بنا کرتے تھے.. دوست و دیگر دوسرے کاموں کی تیاریاں کرتے خود ٹینٹ وغیرہ لگاتے.. وہ ملنساری و اپنائیت وہ خوشیاں اب دیکھنے کو نہیں ملتی.. ☹️☹️
عمر ایوب ایک ایسا Verb ہے جو
Past
Present
Future
سب tenses میں constant
رہتا ہے۔
Tenses
بدلتے رہتے ہیں عمر ایوب وہیں کے وہیں رہتے ہیں۔
ویسے یہ خصوصیت آئن اسٹائن چوئ صاب
اور آپاں فردوس کے ساتھ کئ پارلیمنٹیرینز میں پائ جاتی ہے 🥰
بچے کی تڑپ دیکھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ اس بچے کا دوسرا کوئی روز گار نہیں۔
جو ریاست معصوم اور دیہاڑی والے روزگار سے تجاوزات کے نام پر یہ سلوک کرے اور مگر مچھوں کی غیرقانونی بڑی بڑی مارکیٹوں کو ہاتھ تک نہ لگائے۔
پھر غریبوں کی آہ عرش تک ہی جائے گئ !!!!
@ImranKhanPTI
COVID-19 cases are on the rise and our country’s healthcare sector unfortunately is facing the toughest time. Please don’t stay ignorant. We urge you to follow all SOPs and help save lives!
#PublicServiceMessage courtesy #SouthCityHospital#COVID19#Pakistan
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پاک کا مفہوم:
جس نے عذر کے بغیر اور سستی کرتے ہوئے تین جمعے چھوڑ دیئے، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دے گا۔
مسند احمد 2718
اپنی پہچان پر وہ شرماتے ہیں جن کی وہ پہچان ہی نہیں ہوتی۰اپنی تاریخ کو، بزرگوں کی قربانیوں کو,اپنے حقوق کو اور اپنی منزل کو جان کے جیو۰ہر دن ھمارا ہے مگر احتیات کے ساتھ کلچرل ڈے منانے میں کوئ ہرج نہیں۰لفظ مہاجر ھماری شناخت ہے پاکستان میں میرا غرور ہے.جئے مہاجر پاکستان زندہ باد!
کوئی مرنے لگے تو ہم سورہ یٰسین لے کر اس کے سرہانے بیٹھ جاتے ہیں۔
تاکہ اس کی روح آسانی سے نکل جاۓ۔
ہم نے قرآنِ حکیم سے صرف مرنا ہی سیکھا ہے۔
کاش اس سے جینا بھی سیکھ لیں۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ آلہِ وَسَلَّم۔
یار قلندر پھیرا پاوے۔۔
دل دے بوہے نو کھڑکاوے۔۔۔
اللہ ہو دا ورد پکا کے
محبوبڑن دا نام جے لیوے۔۔
عشق دا ککڑ
بانگا دیوے بانگا دیوے۔
😍❤️ Wow
#IshqDaKukkar#CokeStudio2020
https://t.co/Bg9Bdwzqya