@Skiper786 اِس حکومت سے جتنی نفرت عوام کو ہو گئی ہے ۔اتنی نفرت پہلے کبھی کسی حکومت سے نہ تھی ۔ ۔ اس لئے لانگ مارچ ضرور ہونا چاہئے اور ملک کو عمران خان کے حوالے کرنا چاہئے
جس حکومت کو کارکنوں کو گرفتار کر کے بند کرنا پڑے ۔ جلسوں کو بند کرنا پڑے ۔ آوازوں کو بند کرنا پڑے جس حکومت کو راستوں اور سڑکوں کو بند کرنا پڑے اس حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں وہ حکومت اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے ۔۔۔
مریم نواز :-
ہری پور ضمنی انتخاب (NA-18) کے موقع پر
ایم پی اے افتخار احمد خان جدون،
مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان جنید خان جدون
اور سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ ایبٹ آباد سردار عدیل ارشاد
نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا معائنہ کیا۔
اس موقع پر یوتھ ونگ حویلیاں کے متحرک نوجوان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
“ہم عوام میں رہ کر اپنی پرامن جدوجہد کو پورے پاکستان میں بڑھائیں گے، آخری تدبیر اللّہ تعالیٰ کی ہوتی ہے چاہے کوئی کچھ بھی کر لے، “وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ ۖ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ“ قرآن کا یہ فرمان ہے، ہمیں امید ہے اللّہ وہ تدبیر ضرور کرے گا اور یہ تمام ظلم زیادتیاں ختم ہوں گی۔”
- @HaleemAdil
#راستہ_ایک_آزادی_یا_موت
#حق_كى_جيت_ہو_گى
ایک طرف حکومت مسلسل دوسری بار پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت دیکھانے جا رہی ہے تو دوسری جانب سابق وزیراعظم عمران احمد نیازی کی آج بھی نااہلی برقرار ہے اور بطور سزاء یافتہ مجرم اڈیالہ جیل میں قید ہیں ۔