عمران ٹائیگرز بلوچستان نے اس وقت بلوچستان سے ملنے والے پاک افغان مین راستہ خیبرپختونخوا پنجاب کے راستے بلوچستان سے ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کیا گیا
جب تک خان کال نہیں دیگا تب تک راستے بند رئے گا
@PTIofficial@MashwaniAzhar@balochi5252
عمران خان صرف پاکستان کے نہیں پوری امت مسلمہ کے اہم ترین لیڈران میں سے ہیں۔ ان کی گرفتاری ملک کے امن اور سیاسی نظام کو خطرات سے دوچار کر سکتی ہے۔ امپورٹڈ حکومت ہوش کے ناخن لے اور فسطائیت سے باز آئے۔
اس تمام افراتفری سے نکلنے کا واحد جمہوری حل ایک آزاد اور شفاف الیکشن کا انعقاد ہے
ہم نے اپنا پلان ایمرجنسی طور پر بنا دیا پاکستان کا سب سے بڑا شاہراہِ پنجاب خیبرپختونخوا اور بلوچستان کو مسلم باغ کے مقام پر بلاک کر دینگے
#نور_کاکڑ انصاف یوتھ ونگ بلوچستان
تحریک انصاف کے تمام MPAs اور MNAs ، ناظمین ، پارٹی ذمہ داران صاحبان کو جناب عمران خان کی جانب سے ہدایت کی جاتی ہے کہ اگر خدانخواستہ حکومت عمران خان کو گرفتار کرتی ہے تو آج بروز پیر بمورخہ 22 اگست2022 اپنے ساتھ علاقے کے تمام ورکرز، سپورٹرز کو ہر حال میں اسلام آباد پہنچائیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام کارکنان تیار رہیں اگر بزدل امپورٹڈ حکومت کی جانب سے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنےکی کوشش بھی کی گئی تو ان کے چودہ طبق روشن کر دیں گے، یہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں سیاستدان اور لیڈر میں بہت فرق ہے۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن#PakistanUnderFascism
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
اس لائن کے اوپر پاؤں رکھا تو سب ختم ہو جائے گا ،تاریخ ایک ایسے ملک کو ضرور یاد رکھے گی جسکی عوام کفن باندھ کے تیار بیٹھی ہے جسکی لڑائی میر جعفر اور میر صادق سے ہے
چیئرمین عمران خان کے خطاب کے دوران ملک بھر میں یوٹیوب کی بندش
پنجاب کے IT منسٹر نے آزادی اظہار رائے اور آئی ٹی کی صنعت پر حملہ قرار دے دیا
"امپورٹڈ حکومت نے آتے ہی ملک کو بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا عذاب دیا اور اب انٹرنیٹ کی بندش کو معمول بنانا چاہتے ہیں"۔ @arslankhalid_m
عمران خان سے ریکوئسٹ کرتا ہوں پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت سے ریکوئسٹ کرتا ہوں کہ بلوچستان کے ساتھ جو بھی امداد کرونگے خود آجاؤ خود لوگوں میں جاؤ ویڈیو پوری سن کر ریٹویٹ ضرور کریں ہمارے بلوچستان کے حکمران چور لٹیرے ہیں بلوچستان کابجٹ بلوچستان پرخرچ نہیں ہوتا
#بلوچستان_ڈوب_رہا_ہے