ایجنٹوں کو 20 لاکھ روپے دینے سے پہلے یہ پوسٹ 1 منٹ لگا کر پڑھ لیں! 🛑✈️
(یہ وہ سچ ہے جو آپ کو کوئی نہیں بتائے گا)
میرے پاکستانیو! ہم میں سے ہر دوسرے نوجوان کا خواب ہے کہ وہ باہر جا کر پڑھے، لیکن جیسے ہی ہم کسی ایجنٹ کے پاس جاتے ہیں، وہ ہمیں 20 سے 25 لاکھ کا خرچہ بتا کر مایوس کر دیتا ہے۔
حقیقت یہ ہے: دنیا میں ایسے ممالک موجود ہیں جو آپ کو بلانے کے لیے تڑپ رہے ہیں، بشرطیکہ آپ کو صحیح طریقہ معلوم ہو۔
ایسے 5 ممالک جہاں آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا:
✅ 1. اٹلی (Italy): یہاں "Need Based" اسکالرشپ ملتی ہے۔ اگر آپ کے گھر کی آمدنی کم ہے، تو اٹلی آپ کو مفت پڑھائے گا بھی اور سالانہ 6 سے 7 ہزار یورو (تقریباً 18 سے 20 لاکھ روپے) جیب خرچ بھی دے گا۔ (کوئی بینک سٹیٹمنٹ نہیں چاہیے!)
✅ 2. جرمنی (Germany): یہاں کی 90% یونیورسٹیز میں کوئی ٹیوشن فیس نہیں ہے۔ آپ کا داخلہ ہو گیا تو سمجھو تعلیم مفت۔ پارٹ ٹائم جاب کر کے آپ مہینے کے 2 سے 3 لاکھ آرام سے کما سکتے ہیں۔
✅ 3. ہنگری (Hungary): 'Stipendium Hungaricum' اسکالرشپ ہر سال ہزاروں پاکستانیوں کو لیتی ہے۔ ٹکٹ، رہائش، انشورنس اور ماہانہ خرچہ—سب کچھ ہنگری حکومت دے گی۔
✅ 4. چین (China): سی ایس سی (CSC) اسکالرشپ دنیا کی سب سے بڑی اسکالرشپ ہے۔ اگر آپ کا CGPA تھوڑا کم بھی ہے، تو بھی یہاں داخلہ ممکن ہے۔
✅ 5. ترکیہ (Turkiye Burslari): وہ لوگ جو یورپ اور ایشیا کے سنگم پر رہنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔ یہ "فلی فنڈڈ" پروگرام ہے۔
💡 ایجنٹ آپ سے صرف 'فارم' بھرنے کے لاکھوں روپے لیتے ہیں۔ وہی فارم آپ اپنے موبائل سے مفت بھر سکتے ہیں۔ بس ہمت کریں اور ریسرچ شروع کریں!
آئیں ایک دوسرے کی مدد کریں: 👇 نیچے کمنٹ میں اپنا Subject (فیلڈ) اور CGPA لکھیں۔ میں اور میری ٹیم (انشاءاللہ) ہر ایک کو بتائیں گے کہ آپ کے لیے کون سا ملک اور کون سی ویب سائٹ بہترین ہے جہاں آپ آج ہی اپلائی کر سکتے ہیں۔
(اس پوسٹ کو ابھی Share کریں، ہو سکتا ہے آپ کے ایک شیئر سے کسی غریب لیکن ذہین طالب علم کا مستقبل بن جائے اور یہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے! ❤️)
ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں ؟
ایک بیرل میں 42 گلین ہوتے ہیں
1 گلین میں 3.78 لیٹر ہوتے ہیں
یعنی ایک بیرل میں تقریبا 159 لیٹرز ہوتے ہیں
آج انٹرنشنلی ایک بیرل آئل 92ڈالرز کا ہے
اور پاکستان میں ڈالر280کا ہے
92×280=25760
25760÷159=162
اس حساب سے پاکستان کو فی لیٹر آئل162 روپے میں پڑ رہا ہے۔
عوام کو پٹرول 322روپے لیٹر دیا جارہا ہے!
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔ آپ ﷺفرمایا کرتے تھے :
’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۱)
A taste of Khyber Pakhtunkhwa’s exemplary hospitality!
A night of warmth, smiles and unity as Pakistan’s biggest cricket stars come together ahead of a memorable match 🏏💛
📅 Saturday, 30th August 2025
📍 Imran Khan Cricket Stadium, Peshawar
#Zalmi#KhelSeKhidmat #FloodReliefMatch #YellowStorm #ZalmiXLegacy
ایسا لگ رہا ہے جیسے سیلیکشن کمیٹی چند کھلاڑیوں کےلیے بہت نرمی اختیار کررہی ہے اور چند کھلاڑیوں کے ساتھ سخت ذاتیات پر اتر آئی ہے، یعنی پی سی بی سیلیکشن کمیٹی پرفارمینس پر مبنی فیصلے نہیں کررہی، سابق کرکٹر کامران اکمل ۔ #PakistanCricket
Javed Miandad said, "People who haven't played cricket are doing selection of Babar Azam. What will they see? Up and downs come in cricket. You need men behind him with understanding. Cricket is like a radio, you have to tune it right to catch the station".
Younus Khan 🗣
Babar Azam, with 4000 T20 runs and centuries against top teams, is the most expensive player in Australia’s Big Bash. He wasn’t dropped for poor form but due to Aqib Javed’s grudge — and this will hurt Pakistan, not Babar👌🏼💯.
#BabarAzam𓃵
Always special to start the series with a win - ALHUMDULILAH 🇵🇰
Brilliant team effort today — proud of you, HassanNawaz
Well done @iShaheenAfridi and skipper @iMRizwanPak 👏
On to the next! 🇵🇰
بجلی کا بل دینے کے بعد پنجاب کے اکثر غریب اور سفید پوش گھرانوں میں اب فاقے بچنے لگے ہیں
پنجاب سے ووٹ لینے والی پارٹی اگر اس سے واقعی بے خبر تو بہت خسارے کا سودا کر رہی ہے
بجلی ، گھی ، چینی اور پیٹرول ان چار چیزوں پر موجودہ حکومت ڈاکہ مار رہی ہے عوام کو لوٹ رہی ہے ان کو اس پر دن رات جوتے مارنے کی ضرورت ہے
جہاں عوامی مسلہ ہو وہاں پارٹی بازی مت کریں عوام کے مفاد کی بات کریں
Pakistan Cricket at its Best ,,,,Masha Allah ,,,,,
جب سلیکشن سوشل میڈیا کے بلبوتے پر ہوگی تو یہی ہوگا،،،،خیر
یاد تو آتی ہوگی بابر اور رضوان کی
#BabarAzam𓃵 #MohammadRizwan
بھارتی کھلاڑیوں نے ورلڈ چیمپئین لیگ میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کیلئے شرط رکھ دی ہے کہ شاہد آفریدی اس میچ میں نہ کھیلیں اور نہ ہی وہ اسٹیڈیم آئیں، اگر ایسا نہ ہوا تو پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز کی ٹیموں کے درمیان کل برمنگھم میں کھیلا جانے والا میچ شاید منسوخ کر دیا جاۓ۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے مئی میں پاک بھارت جنگ کے موقع پر بھارت کے خلاف بڑا سخت بیان دیا تھا
#WCL2025
Weldone PAF. At the world-renowned Royal International Air Tattoo-2025, held in the UK, PAF achieved an extraordinary feat by securing two coveted trophies among the world’s leading air forces. PAF's JF-17 Thunder Block-III was awarded the “Spirit of the Meet” Trophy,