آئین میں ترمیم کی جائے آئندہ نئے بننے والے صوبوں میں کوئی سردار نواب جاگیردار یا کسی ولی اللہ کی درگاہ کا نمائندہ انڈسٹریلسٹ سرکاری افسر جج فوجی افسر میڈیا تعلیمی اداروں سے منسلک یا ان خاندانوں سے تعلق رکھنے والا وزیراعلی وزیر یا مشیر نا بن سکے گا۔
عوام اس آئینی ترمیم کیبعد ہر صورت صوبائی تقسیم کے حق میں نظر آئیگی
Deeply saddened by the tragic incident at Kahna Lahore, where 14 innocent children have lost their lives .
My heartfelt condolences to the bereaved families and prayers for the departed souls and for early recovery of the injured.
درویش صفت لیبر منسٹر پنجاب جناب منشاء اللہ بٹ صاحب نے میرے بیٹے شاہ زیب حسین بھٹی کے ساتھ محبت کا اظہار کرتے ہوئے خود فرمائشی فوٹو بنوائی بٹ صاحب کی محبت کا ممنون ہوں جو ہمیشہ پیار کرتے ہے
شک نہیں قوموں کی تقدیر میں عروج و زوال وقت کے ساتھ آتے جاتے ہیں ان شااللہ آج ہماری قیادت اس میرے سوہنے دیس کو عروج پر لیں جانے کی پوری جہدوجہد میں دن رات مصروف عمل ہے اب دنیا کی کوئی طاقت ہماری چھین نہیں سکے گی