نورین خان کی گفتگو 🚨
سلمان صفدر نے ہمیں بتایا تھا کہ عمران خان اپنی آنکھ اور قید تنہائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں، پی ٹی آئی کو ساری سیاست چھوڑ کر عمران خان کے لئے کھڑے ہونا چاہئیے
عمران خان نے بار بار مجھ سے کہا کہ میری آنکھ کو بچائیں کسی طریقے سے۔۔۔
مگر خان صاحب کو کیا معلوم تھا کہ وہ ایک ایسی قوم سے مخاطب ہے جو خود اندھی ہو چکی ہے 💔
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے!
عمران خان کی بہنوں نے جعلی حکومتی رپورٹ reject کردیا!!
پاکستانی چکلہ نیوز نہیں دکھا رہا!
اسکو پھیلائیں 🛑
#KhanNeedsUrgentTreatment
عمران خان نے رپورٹ کے آخری جملے میں کہا، مجھے کسی چیز کی خواہش نہیں، مجھے صرف وہ چیزیں چاہیے جو میرے زندہ رہنے کے لیے کافی ہے۔
اور دوسری جانب نواز شریف اور آصف علی زرداری، ہائے میرے پلیٹلیٹس(platelets) گر گئے ہائے میری کمر کے درد نے مجھے مار دیا،ارشاد بھٹی
الجزیرہ ٹی وی بھی عمران خان کی صحت کے متعلق بول پڑا
کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آنکھ کی بنائی چلی گئ ہے
جبکہ انہیں علاج کی سہولت نہیں دی گئی نا ذاتی معالج کو ملنے دیا
عمران ریاض کی آواز پہلی بار لڑکھڑائی ہے عمران خان کو لے کر۔
عمران بھائی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان نے وفا نبھائی ہے لیکن کیا اُن لوگوں نے وفا نبھائی جن کے لیے وہ جیل میں ہے؟