ہیلو @HamidMirPAK یہاں بھی ایک نظر ڈال لیجیے۔
کراچی تو آپ لوگوں کو بہت نظر آتا ہے، لیکن اسلام آباد کی یہ صورتحال کیوں نظر نہیں آتی؟
ذرا اس طرف بھی توجہ فرمائیں۔!
حنا جاوید کے ساتھ مبینہ ظلم اور تشدد ایک اور المناک واقعہ ہے۔ خواتین کے تحفظ کے دعوے تب ہی معتبر ہوں گے جب ملزمان کو فوری قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ @MaryamNSharif صاحبہ، اب خاموشی نہیں، فوری انصاف چاہیے۔
#JusticeforHinaJaved
Grab your emotions, hold your nerves, Bookmark your time , a great , a historical and a revolutionary Mega event is happening in Karachi
Dear Karachites you are going to witness The Biggest Azadi Festival in Karachi by Mayor Murtaza Wahab.
#SalamKarachiMeriPhehchanKarachi
چونکہ اپنے بچوں کے سامنے ہونے والی ڈکیتی کا یہ واقعہ کوٹ لکھپت، لاہور کا ہے، اس لیے اس واقعے پر وجیہہ ثانی، نادیہ مرزا، کامران خان، تابش ہاشمی، شہزاد اقبال اور وسیم بادامی وغیرہ خاموش رہیں گے۔
اگر یہ واقعہ کراچی میں ہوا ہوتا، یقیناً بریکنگ نیوز بنتی۔
یہ ہے سندھ میں تعلیم کے شعبے میں بہترین اقدامات کی ایک خوبصورت جھلک۔۔ 📚
گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج بدین میں پُروقار صبح کی اسمبلی، نظم و ضبط اور طلبہ کے روشن مستقبل کی جانب ایک مثبت قدم۔ 🇵🇰
📸 فوٹو
رب نواز بلوچ
Salam Karachi, Meri Pehchan Karachi! 🇵🇰
A city of lights, talent & sports. 🏏⚽
Karachi’s youth are Pakistan’s pride! 🇵🇰
#SalamKarachiMeriPehchanKarachi
سترہ سال کی کارکردگی کہاں ہے؟ ذرا کراچی کی سڑکوں پر نظر ڈالیں!
سندھ کی عوامی حکومت اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں ترقیاتی کام آج سڑکوں پر نظر آ رہے ہیں۔
کراچی بدل رہا ہے، کام بول رہا ہے۔
#Karachi@murtazawahab1#SindhGovernment#PPP
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں مولانا محمد علی روڈ، یوسی 4، جناح ٹاؤن کو KMC کی جانب سے ازسرِنو تعمیر کر دیا گیا ہے۔ کراچی کی بہتری کا سفر جاری ہے۔
ہے ہمارے عوامی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب باتیں کم، کام زیادہ۔۔
کراچی کے انفراسٹرکچر، پارکس، کھیلوں کے میدان اور صحت کے اداروں کی بحالی و اپ گریڈیشن اس بات کا ثبوت ہے کہ جب نیت خدمت کی ہو تو شہر بدلتے ہیں۔
کراچی کو صرف دعوے نہیں، کام کرنے والا محسن عوامی میئر ۔۔
@murtazawahab1
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عمران خان کی صحت کے لیے نیک خواہشات۔
پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ انسانیت اور محبت کی سیاست پر یقین رکھتی ھے
جئے بھٹو !!!
جئے عوام !!!
@BBhuttoZardari
صوبوں کی تقسیم کوئی بچوں کا کھیل نہیں،یہ قومیتوں،تاریخ اور عوام کےجذبات سےجڑا حساس معاملہ ہےآئین میں طریقہ کار موجود ہے؛ اگرپنجاب اسمبلی، پارلیمان اور عوام آئینی طریقےسے نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ کریں تو اسے اسی آئینی دائرے میں آگے بڑھنا چاہیے۔
بیرسٹر عامر حسن
@barristeraamir
صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات جناب جام خان شورو صاحب کی UNDP قیادت کے ہمراہ مشاورتی ورکشاپ میں شرکت
ورکشاپ میں پائیدار ترقی، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور جدید مالیاتی نظام کے ذریعے ترقیاتی منصوبہ بندی کو مزید مؤثر بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا
چیئرمین P&D بورڈ نجم احمد شاہ بھی مشاورتی ورکشاپ میں شریک تھے
@BBhuttoZardari@jamkhanshoro
ریاست فرد کی پسند سے نہیں، آئین کی بالادستی سے چلتی ہے۔ اگر کتاب کو ماننا ہے تو پھر کتاب کی روح بھی ماننی ہوگی، کیونکہ آئین کی تخلیق کسی فرد کے لیے نہیں بلکہ جمہور اور عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہوئی ہے۔
شہزاد سعید چیمہ
@ShehzadSaeedPPP