اُس ربطِ باہمی میں تقدس تھا اس قدر
وہ نیند سے - میں خواب سے آگے نہیں بڑھا
اس کی کتاب میں کبھی رکھے تھے چند پھول
میں پھول - وہ کتاب سے آگے نہیں بڑھا
دریائے حسن و عشق کہیں ہو تو ہو مگر
اکمل کبھی سراب سے آگے نہیں بڑھا
2/2
شرم و حیا کے باب سے آگے نہیں بڑھا
وہ آنکھ کے خطاب سے آگے نہیں بڑھا
ہم محوِ انتظار بھی تھے محوِ دید بھی
میں شرم - وہ حجاب سے آگے نہیں بڑھا
پیشِ نظر تھی رات ستاروں کی آبرو
قصداً میں ماہتاب سے آگے نہیں بڑھا
گر چاہتا تو ہفت فلک ہوتے زیرِ پا
لیکن میں آفتاب سے آگے نہیں بڑھا
1/2
زۀ هم ښۀ ساده يمه چې تا د رب نه غواړمه
پرخه د سحر هم كله نمر تا وادۀ شوېده
دواړه بۀ جوړه جوړه روان د ننګ ميدان تا وي
خه شوه چې ملاله جينۍ نر تا وادۀ شوېده
هره دويمه دريمه پښتنه صنمه كونډه ده
لر ته وادۀ شوې او كۀ بر تا وادۀ شوېده
@AimalWali@ANPMarkaz@Khadimhussain4
میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ میرے حلقہ اور مردان کے عوام نے اگر ہم پر اعتماد نہیں کیا تو اور اسی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور پارٹی کے ادنیٰ رکن کے حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا۔
Swabi, Buner, Mardan, and Mansehra, key tobacco districts, contribute billions to the federal govt. Growers encounter challenges, with low Benefit-Cost Ratio impacting returns. ANP is dedicated to resolving issues, ensuring prosperity for tobacco growers.
#ANPfor18thAmendment
رہبر وہ ہوتا ہے جو قومی حصول میں تمام تر مفادات کو ترجیحی بنیادوں کے بجائے قومی حدف میں کسی قربان سے دریغ نہیں کرتا بلکہ اس عظیم مقصد میں کامیاب ہوجاتیں ہے وہ ہمارے ملی مشر اسفندیار ولی خان ہے
#ANPfor18thAmendment
ANP will establish the Khyber Pakhtunkhwa Provincial Higher Education Commission immediately after forming the government. This reflects ANP's commitment to enhancing the quality of higher education in the province.
#ANPfor18thAmendment
The fruit of the 18th Amendment lies in empowering provinces to manage their affairs independently, broadening their capacity to serve their people with free hands. This constitutional stride ensures more effective, localized governance.
#ANPfor18thAmendment
صوبوں اور وفاق کے درمیان موجود کنکرنٹ لسٹ کا خاتمہ کر کے مرکز کے دائرۂ کار میں آنے والے کئی قانونی اختیارات کو صوبوں کو منتقل کیا گیا۔
#ANPfor18thAmendment
The 18th Amendment is a cornerstone in ANP’s vision for a federal Pakistan, where provinces have the authority to address local issues effectively. This constitutional milestone reflects ANP's commitment to decentralized and empowered governance. #ANPfor18thAmendment
افغان جنگ کو جب پوری دنیا بشمول پاکستان سعودی عرب اور امریکہ کے کھنے پر جھاد کہتے تھے۔ اسی وقت صرف باچاخان اور ولی خان نے اسکو فساد کہا تھا۔ 42 سال بعد ساری دنیا همارے قایدین کی بات کو درست تسلیم کر رہے ہیں۔ ماضی میں جن قوتوں نے خان عبدالولی خان جیسے عظیم رھنما پر طرح طرح کے الزامات لگاۓ تھے ان کا اخلاقی فرض بنتا ھے کہ وہ آج ولی باغ جاکر اپنی غلطیوں کا اعتراف کرکے ان کی قبر سے معافی مانگیں۔
آخری بار جب پاکستان آسٹریلوی سر زمین پر کوئی ٹیسٹ میچ جیتا، تب بابر اعظم فقط ایک برس کے تھے، شاہین شاہ آفریدی پیدا نہیں ہوئے تھے، پاکستان ایٹمی قوت نہیں بنا تھا اور ایک ڈالر صرف 31 روپے کا تھا۔
#PakvsAus