آف شہور کمپنیز اور ڈی ایچ ایز میں جو پیسہ لگا ہے اس سے چندریان کے ساتھ ساتھ ایک ادھ، بابر، تیمور، ارتغرل یا پاک شاہین بھی چاند پر پہنچ سکتا تھا۔انڈیا والے چاند پر اپنے چندریان ہوور دوڑانے والے ہیں، اور پاکستانی ارتغرل کا گھوڑا اور حلیمہ سلطان کی گھوڑی زمین پر ہی دوڑائیں گے🎊🙄
@Aadiiroy2 جب تک یہ کمپنیاں 70 اورون ٹو فائو کی رینج میں اپنی پروڈکٹ بنا کر مقابلے کے لیے پیش نہیں کریں گی اس وقت تک یہ جیت نہیں سکیں گی کیونکہ سب سے بڑا سیگمنٹ جو ہے وہ 70 اور 125 سی سی ہے۔
@Wabbasi007 پارلیمنٹ لاجز کی پارکنگ میں جا کر یہ عوام کی خدمت کر رہی ہیں جب بھی نیا کوئی افسر تبدیل ہو کر آتا ہے، ایسے ہی پھرتیاں سوشل میڈیا پر دکھائی جاتی ہیں۔
@MasoodUsmani5 احمد معین الدین فوج سے سول بیوروکریسی میں آئے ہیں، ان کی ایمانداری اپنی جگہ ایماندار تو یہ ہیں، لیکن ان کو کیمرہ اور سوشل میڈیا کی افادیت کا بخوبی علم ہے۔
@Alikhanyzai گزشتہ دنوں مظفرآباد سی ایم ایچ کے ساتھ بھی ان لوگوں نے وہی کچھ کرنے کی کوشش کی جیسے 9 مئی کو تحریک انصاف کے لوگوں نے عسکری تنصیبات کیا تھا۔
@RShahzaddk@muzamil_45 سکیل ایک کے ملازم کی سات پرسنٹ کتنی بنتی ہے اور سکیل 18 سے 22 تک کے لوگوں کے لیے سات پرسنٹ بھی کم از کم 50 60 ہزار روپیہ بنتا ہے۔
@RShahzaddk محترم بھائی جان سکیل ایک کے ملازم کی سات پرسنٹ تنخواہ یا پینشن کتنی بنتی ہے جبکہ دوسری طرف گریڈ 22 کے ملازم کی پنشن اور تنخواہ سات پرسنٹ کتنی بنتی ہے اس پر بھی کبھی بات کریں۔شکریہ