ملیر کے ایک اسکول میں تدریسی عمل تو شروع نہ ہوسکامگر یہ عمارت نشہ آوروں اور جرائم پیشہ افراد کی اماجگاہ بن گٸ۔ اس سال اسکولوں کا ترقیاتی بجٹ 26ارب روپے رکھا گیا ہے اب دیکھنا یہ ہیکہ وزیر تعلیم سعید غنی کی نظر التفات کب پڑتی ہے
#SindhGovt#sindheducation@SaeedGhani1#PPPGovt
کراچی میں کھلاڑیوں کی کارکردگی ۔۔
آخر کیوں کھلاڑیوں کو پونے تین سال بعد کام کرنا یاد آیا ۔۔۔کھلاڑیوں کے اندرونی اختلافات۔۔ مقامی قیادت نظر انداز۔۔
مزمل فیروزی کی تنقید و تجاویز پڑھنے کیلٸےبلو لنک پر کلک
https://t.co/UZihcwLolV
#Karachi#PTIKarachi#SaveKarachi#PTIGovernment
کورونا کی آڑ میں حلال روزی پر دروازے بند کئے جارہے ہیں اور رشوت ظلم و ستم کے دروازے کھولے جارہے ہیں چھوٹے کاروبار کرنیوالے روڈ پر آگٸے.
رات 8 بجے کے بعد عوام باہر نہ نکلے چاہے بجلی ہو یا نا پانی عوام کو گھر میں ہی رہناہے۔۔۔
#K21News#Karachi2day#Karachi#lockdown2021#Ferozi
@maferozi چاٸنا کے ٹیکنالوجی کے حوالے سے اٹھاۓ جانیوالے اقدامات کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ ٹیکنالوجی کا استعمال ملکوں کو نقصان پہنچانے یا ڈیٹا کو چوری کرنے کے لئے استعمال نہیں کیا جاناچاھٸے۔۔۔
@maferozi@sardarshah1 محکمے کی سب سے ہہلی کرپشن یہ ہےکہ نہ کوٸی اشتہار چھپا۔۔ نہ کوٸی ٹینڈر ہوا ۔۔۔
کڑوڑوں کا خرچہ ہوا ہے اور وہ بھی بغیر ٹینڈر کے۔۔۔۔ اقربا پروری میں سندھ افسران کا بھی کوٸی ثانی نہیں۔۔۔
@maferozi@murtazawahab1 سمجھ سے باہر ہے یہ سیپا ادارہ کیا کررہا ہے ۔۔ جب سر عام کچرا جلایا جاۓ گا اور انڈسٹریز سے بے انتہا دھواں نکلے گا تو ایسا ہونا ہی ہے۔۔۔