عمران خان پر گولیاں چلیں ، رجیم چینج ہوا ،بشریٰ بیگم کی کردار کشی ہوئی ،اعظم سواتی ، ارشد شریف ،اس سب پرانکے منہ سے لفظ تک نہ نکلا۔آج جب ناچنے والیوں پر بات آئی تو یہ ناچوں کا ٹولا آ گیا ہمیں اخلاقیات سکھانے ، انکی مثال نیوٹرل جانور جیسی ہے خود کی دُم پر پاوں آئے تبھی بھونکنا ہے
اب یہاں سے اندازہ کر لیں پاکستان کا میڈیا کتنا کنٹرول ہے کہ " تسنیم حیدر شاہ" نے کل کہا کہ ارشد شریف کو 3 لوگ رینچ سے مار رہے تھے اور وہ چیخ رہا تھا اسکی ویڈیو لیپ ٹاپ سب کچھ مریم نواز کے پاس ہے.
بتائیں کتنے میڈیا چینلز نے اسکا انٹرویو کیا کسی کو اجازت تک نہیں ہے ڈسکس کرنے کی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
صبح بخیـــــــر زندگی 🍂
جب تمہیں اذان کا انتظار ہونے لگے تو سمجھ جاؤ
تمہیں اپنے رب سے عشق ہوگیا ہے❣️
"وہ تم سے اتنی محبت کرتا ہے کہ دن میں پانچ بار اپنی طرف بلاتا ہے"❣
اللہ ہمیں 5 وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین 🤲
جنرل شاہد عزیز اپنی کتاب "یہ خاموشی کہاں تک" میں لکھتے ہیں کہ میں جب کورکمانڈر بن کر لاہور گیا تو دیکھا کہ فوج برف خانے، بیکری، پیٹرول پمپ، لنڈے کا کاروبار تک کر رہے تھے میں نے کوشش کی کہ فوج کو اس کاروبار سے نکالوں مگر ناکام رہا کیونکہ پیسہ بنانے کی فوج کو لت پڑ چکی تھی۔
عمران خان قوم کو جو حقائق بتا رہے تھے کہ کیسے رجیم چینج آپریشن ہوا اور اس میں کون کون ملوث تھا تو عمران خان کا منہ بند کرنے کے لیے خان کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا جو اللہ کی مدد اور قوم کی دعاؤں سے ناکام ہوا حملہ کرانے والے اور #حملہ_آور_بےنقاب ہوئے۔
#بریکنگ_نیوز
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ مریم نواز اور میاں نواز شریف پر #ارشد_شریف_شھید کے قتل اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کے الزامات کی وجہ سے برطانیہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (پی این سی) میں نام ڈال دیا گیا ہے اور انکی جلد گرفتاری اور تحقیقات متوقع ہیں۔