This is the first time she's seen her older siblings since being diagnosed with a rare blood cancer.
Some moments remind us what love really looks like. ❤️😢
بی ایل اے کے دہشت گردوں کے فائرنگ سے شہید ہونے نوجوانوں کی ویڈیو سامنے آگئی
خاندان کراچی سے آراہا تھا راستہ بھٹک گیا جہاں بی ایل اے کے دھشت گردوں نے نشانہ بنایا
وہ جو کہہ رہے کہ BBC کی رپورٹ جھوٹی ہے وہ ذرا اس گزرتے راہگیر کی ویڈیو دیکھ لیں جس نے آزاد کشمیر گندم لیجانے والے ٹرک ڈرائیورز سے پوچھا کہ کیوں کھڑے ہیں تو انہوں نے بتایا آگے فلور مل میں گندم سپلائی کی اجازت نہیں مل رہی اور یہ پابندی فوج نے لگائی ہے
انڈونیشیا میں اس جوان نے نا صرف طلاق یافتہ خاتون سے شادی کی بلکہ ساتھ اس کی پہلے شوہر سے پیدا شدہ بیٹی کے سر پر دست شفقت رکھ کر اسے اپنانے کا اعلان کردیا💖💝🥰
بیٹیوں کی بدعائیں عرش ہلادیتی ہیں۔😭
ہم اتنے اچھے بچے ہیں کبھی کسی کو گالی نہیں دی کسی سے لڑائی نہیں کی
پھر بھی میرے ابو کو مار دیا
اولکھ سندھو والہ ضلع خانیوال میں قتل کے واقع کے بعد 9سالہ بچی کے بیان نے رونگھٹے کھڑے کردینے
A Palestinian girl breaks down after her brother’s martyrdom. She was playing when the attack happened; a heartbreaking video of her crying while remembering her brother has gone viral. 24 News HD
ننھی فلسطینی بچی اپنےبھائی کی شہادت پرتڑپ اٹھی.
کھیل رہی تھی کہ حملہ ہوگیا،بھائی کویاد کرتےہوئےرونےکی ویڈیووائرل
#Pakistan #Gaza #Palestine #Humanity
Imran Khan’s family is demanding an end to his illegal and inhumane solitary confinement, the restoration of court-mandated family meetings, access to books, newspapers and television as provided under the jail manual, and the right to speak with his children by phone.
“These are rights guaranteed by court orders, the jail manual, and Imran Khan’s fundamental human rights.” - @Aleema_KhanPK
#KhansIsolationIsACrime