اس سے زیادہ میں کیسے اپ 25 کروڑ عوام کو سمجھاؤں کہ دنیا پاکستان کی بربادی چاہتی ہے
کہ عمران خان اگر باہر ایا تو وہ پاکستان کو سنوار دے گا مرد مومن کو باہر نکالو
رکی پونٹگی سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وجہ ہے آسٹریلیا ورلڈ پر ورلڈ کپ جیتے جا رہا ہے
، جس پر رکی پونٹنگ نے کہا کہ اس کے پیچھے ایک راز ہے
وہ یہ ہے کہ ہم سب کھلاڑیوں کو عمران کی کپتانی کا دور بطور نصاب پڑھایا جاتا ہے😭😭