مشر منظور پاشتین
کے ساتھ اس سخت سردی میں روڈ کے اوپر علی وزیر کی رہائی کیلئے مزاحمت کرنے والے یقینا داد دینے کے قابل ہے انشاءاللہ بہت جلد اپنی منزل مقصود میں کامیاب ہونگے یہی لوگ اصل میں پختون قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں
#ReleaseAliWazir
#Govt_BringBackAfia
At end of @CAIRFlorida program on Dr Aafia Siddiqui, host - Hiba Rahim - spoke beautifully about Dr Aafia & her 1991 speech on "Women's Rights in Islam" in Houston, Texas & at the end, showed part of her speech,
@Aafiamovement
دوسری جانب عافیہ کے ’’اپنے‘‘ بھی نائن الیون، افغان جنگ سے جوڑے گئے اس کیس کے حل کےلیے بدترین غفلت کا شکار ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے ہر ہر مرحلے پر یس مین کا کردار ادا کیا۔ ۔
#Govt_BringBackAfia@Aafiamovement@Aafiamovement
#WaziristanPeaceJirga is held today in Sararogha SWTD. The people want an end to war & the establishment of lasting peace and hold the state responsible in this regard. People will not allow a new war to break out, as usually happened after negotiations or peace agreements.
#PTMSocialMediaTeam is running a Twitter trend to remember the victims of Khar Qamar massacre that symbolizes the oppression of Pashtun by the Pakistani state.
Join us to expose the state brutalities against peaceful Pashtun.
Time 7:00 PM
#KharQamarMassacre
5 جون کو جنوبی وزیرستان کے شہر وانا میں پی ٹی ایم کے ہونے والے جلسے کیلئے پی ٹی ایم کے ساتھی ریلی کی شکل میں ڈور ٹو ڈور کمپین کر رہے ہیں۔
یہ جلسہ شہدائے وانہ، شہدائے خڑ کمر، پی ٹی ایم کے اسیران کی رہائی کے ساتھ ساتھ پشتنخوا وطن میں نئے جنگ کے روک تھام کیلئے منعقد کیا جا رہا ہہ
Protests today in Pakhtunkhwa against the burning of Sherani forests, burning of markets in Harnai, Quetta and Sinzwai, in support of which the PTM trend is running, we urge all friends to take part.
Time: Start now
Trend:
#PTMProtestsAgainstColonialWar
جب ہم علی وزیر کے لئے احتجاج کرتے ہیں باوجود اسکے کہ ہم قانونی جواز بتا دیتے ہیں پھر بھی ہمیں بتایا جاتا ہے کہ حکومت کے پاس علی وزیر کیسیز میں رعایت کے لئے کوئی قانونی جواز نہیں ہے مگر دوسری طرف حکومتیں ٹی ایل پی سے لیکر آج تک باقی سب کے کیسیز میں رہائی دے رہے ہیں
@ManzoorPas
جب ہم علی وزیر کے لئے احتجاج کرتے ہیں باوجود اسکے کہ ہم قانونی جواز بتا دیتے ہیں پھر بھی ہمیں بتایا جاتا ہے کہ حکومت کے پاس علی وزیر کیسیز میں رعایت کے لئے کوئی قانونی جواز نہیں ہے مگر دوسری طرف حکومتیں ٹی ایل پی سے لیکر آج تک باقی سب کے کیسیز میں رہائی دے رہے ہیں
#ApartheidState
حمزہ شہباز کی طرف سے شیرین مزاری کی رہائی کا حکم
خوش آئند ہے
شیرین کی گرفتاری صوبائی حکومت کی بجائے فوجی کاروائی
لگتی ہے
اگر @HamzaSS , @CMShehbaz یا موجودہ
حکومت نے واقعی کوئی کارنامہ کرنا ہے تو MNA علی
وزیر کو رہا کرے
علی وزیر 16 ماہ سے جرنیلی انا پرستی کا شکار ہے
@ImranKhanPTI جناب ہمارے علاقے میں اتنا زیادہ زیتون ہے کہ یہ لوگ سوچ بھی نہیں سکتے
لیکن بدقسمتی سے ان پر ف و ج نے قبضہ کیا ہوا ہے
وہ آپ نے بھی دیکھے ہے اور موجودہ حکومت دیکھ رہی ہیں
ہمیں اس لئے وہاں سے نکلا تاکہ تم لوگ ہمارے معدنیات پر قبضہ کر لے
افسوس صد افسوس
#ExFata
دل نواز جو ایک ماہ قبل فوج کے ہاتھوں لاپتہ ہو گیا تھا بروند جنوبی وزیرستان سے ڈی آئی خان میں ایک نہر سے تشدد زدہ لاش ملی۔ اس کے خاندان کے پانچ افراد پہلے ہی مارے جا چکے ہیں۔ سابق فاٹا بالخصوص وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف متنازع جنگ اب بھی جاری ہے