ایرانی لڑکی ۔ایران میں جنگ کےباوجودہمارا پیٹرول ۱۵روپے فی لیٹرتم لوگ یہ پاکستان لے جاکر۴۵۰-۵۰۰ روپے بیچتےہویہ تمہارے اپنےحکمران ہیں جوتم سےمہنگا پیٹرول خریدوارہے ہیں تم لوگ جاگواپنےلیڈروں سےپوچھوسبسڈی والا ایرانی پیٹرول کہاں جاتاہے تم کیوں مہنگاخریدرہےہو
قرآنی کوئز: دیکھتے ہیں کس کو کلامِ الٰہی کا علم ہے! ✨📖
سوال: خالی جگہ میں اللہ تعالیٰ کا کون سا مبارک نام آئے گا؟
آیت: رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ ......... الْعَلِيمُ
آپشن A: اَلْبَصِیْرُ
آپشن B: اَلسَّمِیْعُ
آپشن C: اَلْخَبِیْرُ
🌷