مسلم ٹاؤن کے ایک غریب سبزی والے کے گھر کل ڈکیٹی ھوئی اور ڈاکو ساری پچھلے روز کی کمائی لے گئے،آج لوگوں سے ادھار ھزار ھزار روپے لیکر منڈی سے سبزی خرید کرآیا۔اللہ غریبوں کے حال پر رحم فرمائے.آمین
شہلا رضا نے کی اعلی👌قسم کی چھترول
اس ملک کی تباہی کی ذمہ داری صرف ایک جہاز پر ہے اور جب تک یہ جہاز اڑتا رہے گا ملک کبھی ترقی نہیں کرسکے گا۔دونوں قسم کے جہاز مراد ہے
پلوشہ خان آپ کو سلام سچ بولنے پر
خان پور میں دین پور کالونی میں سیوریج کی خرابی کی وجہ سے محلہ دار پریشان کئ لوگ موزی امراض میں مبتلا انتظامیہ بات نہیں سنتی صفائی کا عملہ اپنی حاضری لگا کر گھر چلے جاتے ہیں متعدد بار ٹی ایم اے اہلکاروں سے بات کی مگر کوئی بات نہیں سنتا @pmln_org@akleghari
کچھ عقلمندوں کو یہ بات سمجھ نہیں آتی اور وہ بار بار کہتے ہیں کہ زینب کے قاتل کو بھی پھانسی ہوئ لیکن کیا اس سے جرم رُک گۓ؟ جرم سزا سے نہیں رکتے، جرم سزا کے خوف سے رکتے ہیں، اگر زینب کے قاتلوں کو جیل کے اندر کی بجاۓ قصور کے چوک میں تین دن اُلٹا لٹکاتے تو شاید آج اوض نور بچ جاتی۔
رحیم یار خان ائیر پورٹ روڈ پر مقامی انتظامیہ اور حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے گٹر کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے بہت بڑا حادثہ پیش آگیا عوام مر رہی ہیں انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
وزارت مذہبی اور کے دفاتر کی پرانی عمارت کو نیلامی میں مذہی امور کے بزنس پارٹنر کو بیچ دینے کی خیریں کرپشن سیکینڈل لگتا ہے. متروکہ وقف املاک بورڈ کی عمارت کو کیسے اپنے دوست کو دیدیا. شفاش چلی, انصاف چلی تبدیلی سرکار عوام کوبتائے کہ کیوں ہوا.
Charity begins at home. When we feel we are feminists or subscribe to that school of thought we must ask ourselves are we taking that stance at home? Are we raising our sons and daughters the same and holding them both to the same standard of decency, honour and modesty