لا حاصل خواہشیں، ادھورے قصے، نامکمل خواب، کچھ بھی نا ممکن نہیں رہتا جب بات تہجد کی دعاؤں پہ آتی ہے.!!!
نماز تہجد ادا کرنا نہ بھولیں!
دعاؤں میں یاد رکھیے گا!
*راستے دکھائی نہیں دے رہے، یہ اہم نہیں ہے۔ اہم یہ ہے کہ آپ کا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے، اور وہ ضرور راستے بنائے گا، ان شاء اللہ۔*
* Tahajud Reminder* ⏰
*TAHAJLJUD REMINDER*
*اللہ کو بہت پسند ہے جب تم اُس پر توکل کر کے تمام پریشانیاں بھول جاتے ہو اور صبر کرتے ہو، یقین کرو وہ پھر تمہیں نوازنے میں دیر نہیں کرتا۔** 🤲🫶🏻
مخلص کی نگاہ میں نور اور یقین ہوتا ہے جو مشکلات میں بھی راہ دکھاتا ہے، جبکہ منافق کی نگاہ خوف اور دھوکے سے بھری ہوتی ہے۔ مخلص کی آنکھوں میں صداقت اور استحکام نظر آتا ہے، جبکہ منافق کی نگاہ میں جھوٹ اور بے یقینی کی چمک ہوتی ہے۔
انکیکمی کوپوراکرےنہ کہانکوجتلاکےاحساس کمتری میں مبتلاکرے
اللہ سبکےنصیب بہت زیادہ اچھےکرےاور سبکوسمجھنےوالا،محبت کرنےوالا،خامیوں کوڈھانپنےوالا،نیک باعمل،آنکھوں کی ٹھنڈک بننےوالا،ذہنی وجسمانی وروحانی سکون دینے والاہمسفرعطاکرےاورجنکومل گیاہے،اللہ انمیں مندرجہ بالا خوبیاں پیدافرمائے
ماں باپ کی لاڈلیوں کو جانوروں کی طرح ٹٹولا جاتاہے۔۔۔ کسی کا رنگ ، کسی کا قد تو کسی کا کچھ۔۔۔۔ تکلیف دہ مرحلہ تو اتنا رخصتی کا نہیں ہوتا جتنا یہ رشتے طے ہونے یا نہ ہونے کا ہوتا ہے ایسی باتوں پر عیب تلاش کیا جاتا ہے جو اللہ پاک کی طرف سے ہے، جس میں انسان کا اپنا کوئی
Part 2👇✨
عمل دخل نہیں ہوتا۔لڑکیاں تو نازک ہوتی ہیں پر کچھ لوگ انکے احساسات کا بڑی بے دردی سے مذاق بنا جاتے ہیں، احساس کمتری کی دلدل میں پھینک جاتے ہیں، بیٹیاں شکل وصورت کی عام سی بھی کیوں نا ہوں اپنے ماں باپ کے لیے تو شہزادیاں ہی ہوتی ہیں، انہیں تو ہمسفر بھی ایسا چاہیے ہوتا ہے جو
Part3👇