ایک سال میں معیشت ٹھیک کرنے کے دعویٰ دار عقل کل کہاں ہیں ؟ قوم کو SIFC جیسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے والے کہاں ہیں ؟ لارج اسکیل مینوفیکچرنگ (بڑی صنعت) بھی دوسرے شعبوں کی طرح مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔
ملک میں کروڑوں لوگ بیروز ہو رہے ہیں، لاکھوں نوجوان بیروزگاری سے تنگ آ کر ملک چھوڑ رہے ہیں اور یہاں ریاستی اداروں کا سارا فوکس تحریک انصاف کو کچلنے پر ہے۔ یاد رہے عمران خان دور میں پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ گروتھ، ٹیکسٹائل ایکسپورٹ پورے خطے میں سب سے زیادہ تھی۔