مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام مرکزی آفس میں درود سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی و زونل ذمہ داران نے شرکت کی۔ درود سرکل میں حضور سرورِ کونینﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام کا ہدیہ پیش کیا گیا اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خصوصی خطاب بھی سنایا گیا۔
#JummahMubarak
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے عالمی شہرت یافتہ آئی سی سی کرکٹ ایمپائر علیم ڈار نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔اس موقع پر سابق مینجر پی سی بی اظہر زیدی، انٹرنیشنل کرکٹ ایمپائر ضمیر حیدر اور معروف کاروباری شخصیت محمود بٹ ان کے ہمراہ تھے۔
After the 2013 Long March, the government reneged on this written agreement, despite the written assurance of reforming the electoral system and holding future elections in accordance with legal and constitutional requirements.
#PATFoundationDay@PATofficialPK@GandapurPAT
جذبوں، ولولوں، رفعتوں، شعور و آگہی، جرات و استقامت کے 34 سال!!
مصطفوی معاشرے کے قیام کی جدوجہد میں مصروفِ عمل پاکستان عوامی تحریک کے قائدین، کارکنان و وابستگان کو یومِ تاسیس کے موقع پر ڈھیروں مبارکباد۔
شیخ فرحان عزیز
مرکزی صدر MSM پاکستان
#PATFoundationDay@PATofficialPK@FarhanAzizMSM
پاکستان شہدا کے خون سے بنا اور شہدا کے خون سے ہی بچا ہوا ہے ،ہمارے شہدا ہمارا مان اور وقار ہیں ،پاکستان عوامی تحریک قرار داد مقاصد کی روشنی میں اپنا پرامن سیاسی کردار ادا کر رہی ہے اور کرتی رہے گی: قاضی زاہد حسین مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک
#PATFoundationDay@QZahidHussain
Happy 34th Foundation Day to all the revolutionary leadership, workers and affiliates of Pakistan Awami Tehreek: Secretary General PAT
@PATofficialPK@GandapurPAT#PATFoundationDay
پاکستان عوامی تحریک کی منزل پُر امن، مستحکم اور خوشحال پاکستان ہے، 34سال طویل جدوجہد پر کارکنان کو مُبارکباد پیش کرتے ہیں: قاضی شفیق الرحمن صدر PAT شمالی پنجاب
@QaziShafiqPAT#PATFoundationDay
The assault on Siraj-ul-Haq's convoy, leader of Jamaat-e-Islami, is strongly condemned. May Allah protect the JI leader! We are grateful to Allah for safeguarding him and his companions. Strict action must be taken against those responsible.
@SirajOfficial#SirajulHaq