Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
Congratulations 🇵🇰 Pakistan for facilitating the #peace#agreement! Your tireless efforts have borne fruit and you have made an enormous beneficial contribution to the region and the world. Mubarak ho and bohot shukriya. 🕊️
کراچی کے 70 فیصد علاقوں میں پانی کی قلت، حسن اسکوائر پر ٹینکر کی موٹر لگا کر لائن سے پانی بھرنے کی ویڈیو شہری نے بنالی
#ZarayeNews#Karachi#KarachiWaterIssue
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے
سانگلہ ہل: 30 روپے ٹیوٹا پرچی نہ دینے پر پرائیویٹ ٹھیکیدار کا ساتھیوں کے ہمراہ ڈرائیور اور گورنمنٹ گرلز کالج کی طلبات پر تشدد اور فائرنگ ،ٹھیکیدار نے ٹیوٹا میں بیٹھی کالج کی طالبات کے منہ پر تھپڑ مارےاور فائرنگ کی طالبات کا الزام
Outrageous! Disgusting!
Feudal Waderas in Ghotki gang-raped a girl in front of her parents, filmed it, and blackmailed her. These powerful thugs rape freely while the #Pakistani state stays silent.
Feudalism is a cancer destroying #Sindh. Pure barbarism! #JusticeForVictim
وڈیرے نے ماں باپ کے سامنے میرا ۔۔۔کیا! ایف آئی آر درج کروانے گئی تو پولیس نے ہمیں دھکے مار کر نکال دیا مجھے انصاف دیا جائے!گھوٹکی میں زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کی رو رو کردہائیاں
#PublicNews#PublicUpdates
🚨ظلم کی انتہا
لاہور میں ٹریفک اہلکاروں نے باپردہ خاتون پر ہاتھ اٹھایا اور خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی، یہ نظام اور اس کے اعلٰی کار عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کررہے ہیں
فوجی سیمنٹ فیکٹری ڈیرہ غازی خان کی پانی والی گاڑی اور اس کی پانی کی تقسیم جنوبی پنجاب کی سالہا سال سے محکومی کو بخوبی عیاں کرتی ہے جنوبی پنجاب کو جان بوجھ کر محکوم رکھا گیا ہے
یہ خافظ قران ہے تین بچیاں بوڑھی ماں خاندان کا واحد کفیل پھیری لگاتا تھا اس پر بھی پنجاب میں پابندی کہ دوکان کھولو اب یہ ہاتھ میں پکڑ کر بیلٹ بیچتا اسے پکڑ کر لے گے اسے مارا ذلیل کیا آپ اس کی گفتگو میں درد دیکھیں مریم صاحبہ اتنا ظلم مت کریں خدا سے ڈریں
اس ملک کی الیٹ بے شرم ہی نہی یہ روزانہ اپنی طاقت سے عوام کا مذاق بھی اڑاتی ہے بجلی کے بلوں پر جو ٹیکس صرف ایک سے انیس سو ارب عوام سے لوٹے اور اس کارکردگی پر پاکستان کا اعلی سول اعزاز بھی دے رہے ہیں
عوام کا مذاق اڑانا اسے کہتے ہیں
تصویر اور وڈیو میں نظر آنے والے یہ لڑکے چک 21عباسیہ کی سکول آنے والی بچیوں کے رکشہ کا پیچھا کرتے ہیں اور ہراساں کرتے ہیں،ان کو منع کرنے کے باوجود باز نہ آنے پر بچیوں نے رکشہ رکوا کر آج ان کی وڈیو بنانی شروع کی تو ان میں سے ایک اوباش نے دوڑ کر بچی سے زبردستی موبائل چھین لیا۔محمد اسلم نامی رکشہ والے نے 15 پر کال کر کے پولیس بلوائی ،ملزمان کو گرفتار کر کے تھانہ لایا گیا ،ا ب پولیس نے پکڑ کر جیل میں بند کیے ہوے ہیں ۔۔۔۔۔
افسران بالا سے تحقیق و تسلی کے بعد کاروائی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔ اگر اج ان کو رئیت دی گی تو ایے روز ایسے لونڈے لپاڑے ہر گھر کی عزتوں پر ہاتھ ڈالیں گے ان کو سزا دی جاے تاکہ شہر کا آمن و امان قائم رہیں یہ ایک نہایت سنجیدہ مسئلہ ہیں آج اگر ان کو معاف کیا گیا تو دیکھوں دیکھی ایے روز ایسے واقعات سامنے ایے گے ان کو عبرتناک سزا دینی چاہییں