The Balochistan Liberation Front has released a video showing fighters bidding farewell to Sajid Baloch, alias Mehran, and returning his body to his homeland for burial.
#KAAD#Balochistan
آج ہر بلوچ کا درد مشترکہ ہے۔ اسی مشترکہ درد اور احساس کے تحت جو جدوجہد بلوچ قوم کر رہا ہیں، وہ بلوچیت اور انسانیت کی بقا کے لیے ہے۔ اس جدوجہد میں شامل ہونا ہر بلوچ کا فرض ہے:✌️✊
#Buleda#Kech#Balochistan
واضح رہے کہ اس سے قبل بلوچ خواتین جنگجوؤں نے الندور میں پاکستانی فوج کے کیمپ کو نشانہ بنایا تھا، جبکہ دو مقامات پر ناکہ بندی کرکے ��یکنگ بھی کی تھی۔
#بلوچستان
بلیدہ - اپڈیٹ
بلیدہ میں پاکستانی فوج کے چار گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر بلوچ خواتین جنگجوؤں کا شدید حملہ
حملے میں بڑی تعداد میں جانی نقصانات کی اطلاعات ہیں، جبکہ ایک اور مقام پر پیش قدمی کرنے والے فوجی اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
#بلوچستان#کاڈ
بلوچستان میں جگہ جگہ پر کالعدم اور علیحدگی پسند تنظیموں کے کیمپس ہیں، آخر ایک سال کے اندر اندر بلوچستان کیسے ہاتھ سے نکل گیا، عاصم منیر نے یہ سب اتنی آسانی سے کیسے ہونے دیا
کیا اب خیبرپختونخوا کو بھی بلوچستان بنایا جا رہے ؟
Breaking News 🚨🚨
BLF in a press release to media says Gwadar operation was named after Commander Almas Baloch, citing her eight years of involvement in the armed struggle. The group says she served in its intelligence wing in Dasht, Turbat and Gwadar and also provided logistical support to fighters. She was also the deputy commander in the major operation as per Spox.
آپریشن الماس ایک ایسا مربوط، ہمہ گیر اور مرحلہ وار تزویراتی منصوبہ ہے۔ جس نے قابض فوج کے انٹیلی جنس نیٹ ورکس، اور اس کے استحصالی بازوؤں کو بیک وقت مفلوج کر کے رکھ دیا۔
#SOB#GWADAR
گوادر میں پاکستانی فوج، انٹیلیجنس نیٹ ورک اور استحصالی اداروں پر بی ایل ایف کا مربوط حملہ، 80 سے زائد اہلکار ہلاک، فوجی بیرکس و دفاتر تباہ، ڈرون مار گرائے گئے، تھانے پر قبضہ اور گبد و ریمدان میں کارروائیوں کے بعد آپریشن الماس کامیابی سے اختتام پذیر۔
میجر گہرام بلوچ
#SOB#Gwadar
For two years, Pakistani forces searched for her across Dasht. A mother from Kombil, Dasht, with a little angel waiting in the world she left behind. yesterday, she has returned to their camp in Gwadar — not as someone to be found, but as a fighter.