@CityNews021 کراچی تو مافیا سے بھر پور شہر ہے
پارکنگ مافیا اس میں سرفہرست ہے کوئی جگہ انہوں نے نہیں چھوڑی ہے اور اب تو شاپنگ مال اور ہسپتال پر 100 روپے تک کی وصولی ہو رہی ہے
ٹیکس کے نام پر کراچی کو بری طرح لوٹا جارہا ہے اور سہولت کوئی بھی نہیں ہے
@karachi
@Gohar_Ejaz1 اس مھائدہ کرنے والے تمام افراد کی نشان دہی ہونی چاہئے اور ان پر قوم کو لوٹنے کے جرم پر مقدمہ کھلی عدالت میں ہونی چاہئے قوم کو بتانا ہوگا کون کون مجرم ہے اور سخت عبرت ناک سزا دی جانی چاہئے اور اگر کوئی سہولت کاری کا مرتکب پایا جاۓ تو اس کو بھی نہیں چوڑا جاۓ
U.S. sanctions 3 Chinese and 1 Belarusian entity for supplying “missile‐applicable items to Pakistan’s ballistic missile program, including its long-range missile program.” https://t.co/a7HdagKB6N
سیاست اور عدالتی امور میں خفیہ اداروں کی مداخلت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی توہین ہے سپریم کورٹ مداخلت کاروں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہیں کرتی؟ ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں بننے والاکمیشن 6 حاضر سروس ججوں کو انصاف کیسے دیگا؟تفصیلی وی لاگ سنئے 👇 https://t.co/lnYVjKszPP
علی امین آپ کے ہوتے ہوئے پختونخوا کی پولیس کیوں پنجاب پولیس بنی ہوئی ہے۔۔۔کسی بھی شہری کے ساتھ یہ تشدد کسی حال میں قابل قبول نہیں۔۔۔فوری ایکشن لیں ان جانوروں کے خلاف۔۔۔!!
On 25 march 1992 very Popular, national leader and former captain @ImranKhanPTI made the nation proud by winning the only World Cup for Pakistan, on this day he gave a valuable gift to the nation in the form of the World Cup.
#یادیں_1992_کی