U k dimag m camical ka locha h u kisi achey s docter s mil k me ki dawat karo ....docter s koi faidha ni hoga u ko beta me ki dawat karo us s faidha hoga😜
نفسیات_کے_مطابق!
جب کوئی آپ کو یاد کر رہا ہوتا ہے تو
اس کے دماغ کی انرجی آپ کی سوچ سے
ٹکراتی ہے
آپ کو بھی اس کی یاد آنے لگتی ہے
بشرطیکہ
وہ شخص آپ کو جانتا ہو
پر آج کل میرے ساتھ یہ ہورہا ہے کہ میں کچھ لکھ رہی ہوتی ہوں ایک شخص مجھ سے پہلے لکھ دیتا ہے یہ ایک بار نہیں کافی بار ہوا
Sirf ash khan moti k liney
وہ حُسن تُم کو زیادہ دیا ھے فطــــرت نے
جو حُسن پُھـــول سے مہتاب تک برابر ھے
تمہارا چہرہ مُجھے یاد ھوگیا ھے ســـو اب
دکھــاؤ یا نہ دکھـــاؤ جھلک ، برابر ھے!!