پنجاب میں PERA کی گاڑیوں کے ناجائز استعمال پر وزیراعلی پنجاب کا ایکشن DC جھنگ کو عہدے سے ہٹا دیا ۔
ایسا ایکشن آپ نے کسی اور صوبہ میں دیکھا ہے یقننا نہیں دیکھا ہو گا ۔
یہ ہی فرق ہے وزیراعلی پنجاب اور دیگر میں 👏
No, no admin wrote it. I wrote it myself and it meant that the teacher beat the child black and blue hitting him with a shoe across his face. I hope you get it now.
خانیوال: وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کے عوام دوست ویژن کے تحت موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ شہریوں کو پولیس خدمات اور ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کر رہا ہے۔
جدید اور آسان سروسز عوام کی سہولت اور محفوظ پنجاب کی جانب ایک اہم قدم۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے اقدامات میں ای بائیکس کا منصوبہ بے حد شاندار اور جامع ہے جو نہ صرف ماحولیاتی اور سماجی اعتبار سے بہترین ہے بلکہ خواتین کی خود مختاری اور ترقی کا بھی ضامن ہے۔
ملتان نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ¹⁵ سالہ بچے وسیم کو کچلنے والا ملزم توقیر بہاولپور میں پولیس مقابلہ میں مارا گیا۔
ملزم ملتان پولیس کی حراست سے فرار ہو کر بہاولپور نادرن بائی پاس پر اپنے ساتھی کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کے سی سی ڈی بہاولپور کے ہاتھوں مارا گیا۔
یہ مریم کا پنجاب ہے، یہاں جنگل کا قانون نہیں چلتا! معصوم یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم انجام کو پہنچ گیا۔
مریم نواز صاحبہ کی قیادت اور بہترین پولیس کارروائی پر فخر ہے! 🇵🇰
ایسے درندوں کا انجام یہی ہونا چاہیے۔ ✨
#شامولعل_ضلعی_صدر_اقلیتی_ونگ_PMLN_بھاولپور@MaryamNSharif
بی بی مریم نواز شریف! ❤️
سی سی ڈی بنانے کا تیرا یہ احسان پنجاب کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ عوام کو تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کو قانون کا خوف دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
پنجاب کے امن و تحفظ کے لیے اٹھایا گیا یہ قدم تاریخ میں یاد رکھا جائے گا! 🇵🇰
@MaryamNSharif
صاف پانی ہر شہری کا حق، اور بلا تفریق فراہمی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم! 💧
خانپور، رحیم یار خان میں صاف پانی پروگرام کے تحت جدید واٹر بوٹلنگ پلانٹ فعال ہو چکا ہے۔ ہندو برادری کے سورجن کی جانب سے مریم نواز شریف کے لیے شکریہ اور دعائیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوامی خدمت مذہب اور تفریق سے بالاتر ہے۔ عوام کی خوشیاں اور دل سے نکلنے والی دعائیں ہی حقیقی کامیابی ہیں۔ ❤️
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے 37 ویں اجلاس میں صنعتی ترقی، برآمدات میں اضافے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ پیوٹ پروگرام کے تحت 1995 ارب روپے کی سرمایہ کاری اور ایک لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد کے لیے روزگار کے مواقع متوقع ہیں۔ گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت کسانوں کو سبسڈی، اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لیے 60 ارب روپے اور ہسپتالوں میں طبی آلات کو فعال بنانے کے لیے ضروری فنڈز کی منظوری بھی دی گئی۔