یہ لاہور ہائیکورٹ کا جج جسٹس مسعود عابد نقوی ہے اور یہ مؤرخہ 03 جولائی 2026 کو ریٹائر ہوگیا ہے
اس نے 12 سال بطور جج کام کیا ہے اور 12 سالوں میں اس نے صرف 69 فیصلے دئیے ہیں،
اگر ان کی ماہانہ تنخواہ کے حساب سے دیکھا جائے تو پاکستان کی قوم کو انکا ایک فیصلہ تقریباً 1 کروڑ روپیوں میں پڑا ہے
اب جج صاحب ریٹائر ہوگئے ہیں تو آج سے اِن کو 20 لاکھ روپے پینشن، 150 لیٹر ماہانہ مفت پیٹرول، 800 یونٹ ماہانہ مفت بجلی، پانی کی مفت فراہمی، 800 ماہانہ مفت لوکل کالز، اور ڈرائیور ملے گا،
یہ سہولیات جج صاحب کے ساتھ اِن کی قبر میں جانے تک چلیں گی
سونے پہ سہاگہ یہ کہ اگر اب ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ٹریبونل کے رکن منتخب ہوگئے تو یہ ساری سہولیات اور مراعات ڈبل ہوجائیں گی
یہ فوج کہتی ہے ہم نیوٹرل ہیں اگر آپ نیوٹرل ہیں تو پھر سب ریٹائرڈ جرنیل سویلین عہدوں پر کیوں فائز ہیں
عاصم منیر نے پریڈ میں جنرل باجوہ کو اپنے ساتھ بٹھایا ہوا تھا اس تصویر نے پاکستانیوں کو شدید ناراض کر دیا ہے پاکستان کا ہر ادارہ کرپٹ ہے
ساجد تارڈ
اسرائیلی بچوں کے مرنے پر آپکا دل دکھی ہے ، فلسطینی بچوں کے مرنے پر آپ کا دل کیوں نہیں دُکھتا ؟ منافقوں کی مجلس سے ایک بہادر لڑکی کا سوال ! یہی سوال پوری دنیا سے بھی ہے ۔
مجھے افسوس ہے پاکستان میں کچھ لوگ عاصم منیر کے ٹرمپ کیساتھ لنچ پر خوشیاں منا رہے ہیں
امریکہ نے ایوب، ضیاء اور مشرف کو سپورٹ کیا تھا اور ہم نے بھاری قیمت ادا کی تھی اس لنچ کی بھی قیمت ہو گی
پاکستانی جرنیلوں کو جو AID ہم دیتے ہیں وہ رشوت ہوتی ہے پھر ہم ان سے جو مرضی کروا لیں وہ ہمارے لیے کام کرتے ہیں
بروس ریڈل سابقہ cia ڈائریکٹر فار ساوتھ ایشنز آفیئرز
یہ تھپڑ رپورٹر کو نہیں، پورے معاشرے کو پڑا ہے، بدمعاشی دیکھیں، بتایا جا رہا ہے ویڈیو منچن آباد بہاولنگر کے اسپتال کی ہے جہاں رپورٹر کو اِس لئے تھپڑ پڑے کہ وہ علاج و معالجے کی سہولیات نہ ہونے پر آواز بلند کر رہا تھا، میڈم چیف منسٹر ایک نظر اِدھر بھی۔۔!!
جانتے نہیں ہو کس کا بیٹا ہوں میں ؟ کسی طاقتور شخصیت کا بیٹا ایک عام پاکستانی کو سرے عام بیچ سڑک بری طرح تشدد کا نشانہ بنارہا ہے اور ساتھ ہی بار بار کہہ رہا ہے کہ جانتا نہیں کس کا بیٹا ہوں میں
It's not cricket. @ImranKhanPTI should be released immediately by Pakistan’s authorities. His arbitrary detention casts a dark shadow on respect for democracy and rule of law in Pakistan: https://t.co/5RuDZ0k8cO
پی ڈی ایم کا سربراہ اور پختونخوا کا ڈیفیکٹو حکمران ہونے کے ناطے موجودہ سیٹ اپ میں مولانا فضل الرحمان کی اہمیت اپنی جگہ مسلمہ ہے لیکن حکومتی عہدیدار تو کیا وہ ممبر پارلیمنٹ بھی نہیں۔ یوں ان کا وزیراعظم کا سرکاری جہاز استعمال کرنا ناجائز اور حرام ہے ۔
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان دنیا کا واحد مرکزی بینک جو جوالہ ہنڈی کاروبار کی باقاعدہ حوصلہ افزائی کررہا ہے کل اسٹیٹ بینک نے امپورٹرز کوامپورٹس settle کرنے کے لئے بغیر اجازت زرمبادلہ خود "بندوبست" کرنے کا نا قابل یقین مشورہ دیا آج سے حوالہ مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے
وزیر داخلہ رانا ثناللہ سے زیادہ پریس کانفنسز تو عمران خان حملے کا بظاہر ملزم کر بیٹھا ماشاللہ ہر تھوڑی دیر میں بیان داغ دیتااس جرم کا اعتراف کرتا جس میں پھانسی ہوسکتی ہے ماتھے پر زرابل نہیں یہ بھی نہیں کہتا خواب میں بشارت ہوئی کہتا ہے اتوار کو خیال آیا عمران خان کو مار دوں 😂😂😂
Kamran Bhai Just a few days ago PM Shahbaz Govt made a national record with 61 member cabinet with no ministries or departments available for 14 cabinet ministers. Ya Ayyaaashi Tera aasra
The way dancers are dancing in official session at the Day of Independence of the country that is under the tons and tons of debts is a disgrace to the nation- How much is the expenditure for these items ? Then Mr Shahbaz would go on round trip with begging bowl for Pakistan !
اس سے زیادہ ظلم کیا ہو گا کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہو رہا ہے اور شہباز شریف حکومت نے ایک دفعہ پھر تیل مہنگا کر دیا ہے تیل کی قیمت میں یہ اضافہ عام پاکستانیوں کے لئے ناقابل قبول ہے مفتاح اسماعیل صاحب عام پاکستانیوں سے بد دعائیں مت لیجئے
عین اس وقت جب عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات میں چونکا دینے والی کمی ہو رہی ہے شہباز حکومت نے ابھی ابھی پیٹرول قیمتوں میں مزید 6.72 رپے فی لیٹر اضافہ کردیا اب پاکستانی 233.91 رپے فی لیٹر خریدیں
عمران خان بالکل صحیح تلملا رہے ہیں حاضر سروس موجودہ فوجی لیڈرشپ کے باقاعدہ نام لے لے کر تنقید کے تمام بند نواز شریف زرداری مریم نواز بلاول فضل الرحمن چند میڈیا والوں نے توڑے اس وقت فوجی لیڈرشپ خاموش رہی مگر اب ماضی فراموش کرنا ہوگا عمران خانصاحب خدارا قومی مفاہمت تحریک چلائیں