پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی "E-Transfer پالیسی 2019" کی آج باقاعدہ منظوری دے دی ہے
ہماری #ETransfer پالیسی سے ناصرف اساتذہ کو رشوت سے چھٹکارہ ملے گا بلکہ سفارش کے لیے سیاستدانوں کے دفاتر کے چکر بھی نہیں لگانے پڑیں گے اور تعلیمی نظام میں شفافیت اور میرٹ کا کلچر آئے گا!
ماں صرف ایک مادی رشتے کا نام نہیں۔ اگر ایسا ہوتا تو ان کے جانے سے یہ رشتہ ختم ہو جاتا۔ ماں نام ہے پیار، خیال، حفاظت اور بےلوث ہونے جیسے لافانی احساسات کا۔ تمام ماؤں، بالخصوص ہمارے بہادر شہدا کی بہادر ماؤں کو سلام۔
#ماں_تجھے_سلام