A message loud and clear by comrades around the world
ہم دنیا بھر کے ارب پتیوں کے خلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں ❤️
بہت خوب شاہجہاں ۔۔ کیا کہنے ❤️
WE NEED A REVOLUTION AGAINST THE BILLIONAIRES
Congratulations to all the comrades at the founding congress of Revolutionary Communist International!!❤️
Long live the revolution!
Workers of the world unite!
✊✊
“What we want is to turn the world upside down. And we’re building a great lever for that”
First World Congress of the Revolutionary Communist International ✊
Since 1947, Pakistan has ruled GB with colonial brutality. The world must know: Gilgit-Baltistan is occupied, not integrated.
We, the comrades of RCI Australia, stand firmly with the people of GB and demand the immediate and unconditional release of all political prisoners.
Comrade Ehsan Ali, from Awami Action Committee Gilgit Baltistan (AACGB) and member @rcipakistan arrested by police as reprisal because of his role in the struggle of the people of Gilgit-Baltistan over control of land and natural resources.
#ReleaseEhsanAli
RCP held a weekly Communist Circle in Quetta titled "Pak-India War? Solution: Class War!" highlighting that only united workers’ struggle against capitalism can end war.
No war but class war!
Long live socialist revolution in South Asia!
#NoWarButClassWar#RCP#PakIndiaConflict
خیبر جرگہ گراونڈ پر پختونخوا پولیس اور حصہ دار کا قبضہ ہے۔
ہیوی مشینری کے ذریعے ریاستی ادارے گراونڈ میں گھڑے کھود رہے ہیں تاکہ گراونڈ میں پشتون قوم مل بیٹھ کر اپنے امن اور حقوق کے لئے جرگہ نہ کر سکے۔
ریاست پاکستان میں پشتونوں کو اپنے امن اور وسائل کے لئے محص بیٹھنا بھی جرم ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ
امن آیا تو ڈالر کیسے کمائے جائینگے اور وسائل پر پشتونوں نے حق مانگا تو لوٹ مار کے ایکسٹرا پیسے کہاں سے آئینگے۔
جرگے میں اور کوئی مسلہ نہیں ہے بس ان لوگوں کو جرگے کے نتیجے میں پشتونوں کے خون اور وسائل پر انکی غیرآئینی ناجائز کاروبار بند نظر آرہی ہے تو اس لئے پی ٹی ایم پر بین لگایا اور جرگہ گراونڈ قبضہ کیا تاکہ جرگہ نہ ہوسکے۔
مگر ایک بات سُن لے۔
ہم جرگہ ہر صورت میں کرینگے۔
پورے پختون بیلٹ میں پختونوں کے اس عظیم روایات کو پامال کرنے کے خلاف شدید غم و غصے کی لہر اٹھی ہے۔
پختونوں کے روایتی جرگہ گراونڈ پر قبضہ اور مشینری کے ذریعے اسے تباہ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ یہ نہ صرف پختونوں کے حقوق پر حملہ ہے بلکہ ان کی صدیوں پرانی روایات کو مٹانے کی کوشش بھی ہے۔ ریاست کو یہ سمجھنا ہوگا کہ امن اور حقوق کی بات کرنا جرم نہیں، یہ ہر شہری کا حق ہے۔ پختون قوم اپنے حقوق کے لیے ہر صورت میں کھڑی رہے گی، اور جرگہ ہمیشہ سے ان کی طاقت اور اتحاد کی علامت رہا ہے۔ پشتون قوم کے ساتھ ہونے والی یہ ناانصافی قابل قبول نہیں ہے، ہم ہر صورت میں اپنا جرگہ منعقد کریں گے!
#StateDeclaresWarOnPashtuns
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
آج شام سے جوق درجوق لشکروں کی صورت میں پشتون نوجوان خیبر جرگہ گراونڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔
گیارہ اکتوبر پشتون قومی جرگے کے خلاف پاکستانی ریاست کے تمام اعمال پختونخوا کے عوام اپنے عظیم جرگہ روایات کی سخت توہین سمجھتے ہے اور بلاتفریق تمام سیاسی مکتب فکر اور پیشوں کے لوگ اس کے دفاع کے لئے پہنچ رہے ہیں۔
#11oct_Unity_Day