آج تک کسے ب پیندے لوٹے نے سر پر کفن نہیں باندھا فواد چوہدری اپنی اوقات میں رھے عمران خاں نے تو اسے صوبائی اسمبلی کیلئے ٹکٹ کے قابل نہ سمجھا ۔2 دن پولیس کی حراست میں تھا تو ہیجڑوں کیطرح بلبلاتا تھا۔ لوٹے ! سپریم کورٹ صرف 3 ججز کا نام نہیں سارا ڈرامہ عمران کو مسلط کرنے کا ھے
اگر انتخابات کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہیں ہوتا اور سپریم کورٹ کو بھی الیکشن کمیشن کی طرح بے وقعت ادارہ بنانے کی کوشش کی گئ تو عوام کے پاس انقلاب کے علاوہ کوئ راستہ نہیں بچے گا، اپنے حقوق کیلئے سروں پر کفن باندہ کر اسلام آباد کی طرف نکلنا ہو گا،اب تک آئین کے اندر رہ کر جدو جہد کی ہے اگر آئین نہ رہا تو جدوجہد کی بھی حدود نہیں ہوں گی۔ اس کئے آئین کو مقدم ماناجائے اور عوام کو دیوار سے نہ لگائیں ۔
جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات/ساسوں کی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر ہورہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہو گا اور تعمیر و ترقی صرف خواب رہے گی۔ پہلے بھی کہا تھا چیف جسٹس صاحب! یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، joyland نہیں!
بلاشبہ شہباز گل کو اس کی اوقات جو
بد زبانی اور بیہودگیوں کے سوا کچھ نہیں ۔ کی وجہ سے یہ عبرتناک انجام دیکھنا پڑا ۔ دوسری بات اس کے پاس کروڑوں روپیہ "چندہ برائے ٹکٹ" بھی نہ تھا
ننگے بھی ہوئے ، ٹکٹ پھر بھی نہ ملا
سابق وزیر اعظم عمران خان نےپی ٹی آئی کے لیے قربانیاں دینے والے شہباز گل کو فیصل آباد سے ایم پی اے کا ٹکٹ نہ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل فیصل آباد سے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کے خواہاں تھے انہوں نے وہاں کمپین بھی شروع کررکھی تھی۔
پی ٹی آئی کی طرف سے گزشتہ ٹکٹ ہولڈرز کی فہرست جاری کی گئی لیکن شہباز گل کا نام اس فہرست میں نہیں ہے۔
واضح رہے کہ شہباز گل پی ٹی آئی کے پہلے رہنما تھے جنہیں گرفتار کیا گیا تھا اور عمران خان نے کہا تھا کہ شہباز گل کو ننگا کیا تھا ان سے زیادتی بھی کی گئی لیکن اب انہیں ٹکٹ نہیں دیا گیا۔
کل جن 297 ٹکٹ ہولڈر کا نام دیا گیا ھے سبھی کا تعلق کسی متوسط گھرانے سے نہیں ۔سبھی PTI سینیٹرز ارب پتی ھیں ۔ تنویر الیاس کی اوقات سوائے ارب پتی ھونے سے زیرو+ ؟ PTI کا کوئی بندہ عمران خاں نےنامزد تک نہیں کیا ۔ علی امین گنڈا پور اور تنویر الیاس جیسے بدمعاشوں نے PTI کو ذلیل کیا AJK
کوئی تو بتائے کہ عمران خاں کا جب نشہ اترتا ھے تو لمبی چولیں مارتا ھے۔ اج کہتا ھے کہ دبئی میں 10 ارب ڈالر کی پراپرٹی پاکستانیوں نے خرید رکھی ھیں ۔ کوئی اس سے پوچھے کہ جب تم 5 سال سیاہ سفید اقتدار کے مالک تھے تجے تو تمہیں موت پڑتی تھی اس وقت کاروائی کرتے ھوئے۔اب چولوں کا فائدہ؟
میڈیا پر جو جتھے ہر وقت نواز شریف فیملی پر بغض زدہ اور متعصب تبصرے کریں اور گندے پانی عمران خاں کو مقدس پانی بولیں یہی اوقات؟ اوریا جان, ایاز امیر ، طارق ہلالی ہارون رشید ، غلام حسین ، عمران ریاض ، سمیع ابراہیم اور لونڈے سمیت کسی کی اوقات نہیں کہ عالمی معیشت / امور پر بولیں
ظفر ہلالی کی اپنی اوقات صفر اور تھڑا برانڈ گفتگو کرتا ھے۔ اس نے پہلے جنید کی ڈگری کو جعلی کہہ دیا پھر جب اس بکواس کیخلاف قانونی نوٹس ملا تو تھوک کر چاٹ لیا اور معافی مانگ لی۔ اوریا تو وہ مردو ھے کہ جس نے ایک من گھڑت خواب سنایا کہ تاکہ جنرل باجوہ کی خوشنودی؟
میرا مطالبہ ھے کہ 92 Channel NEWS دو ذہنی مریضوں ظفر ہلالی اور اوریا مقبول جان کو ن لیگ کیخلاف متواتر ہرزہ سرائی پر نہ تو کوئی شرم ھے نہ حیاء ۔ کل ہم نے اوریا کی بیہودہ بکواس سنی کہ نواز شریف کو اب صدقہ خیرات ووٹ ملیں گے اور اج مزید بکواس کرتا ھے کہ نواز شریف کو جوتے مارے جائیں
چیف جسٹس صاحب نے اج اس بل کیخلاف سماعت کیلئے 8 رکنی بنچ تشکیل دے دیا ھے جو ابھی قانون نہیں بنا ۔ ستم مزید ! تمام متنازعہ ججز شام کئے جن پر سوائے عمران سب کو تحفظات ھیں۔ اور 6 رکنی بنچ جس نے 5 منٹ میں ؟ 1 کیخلاف ریفرینس SJC ؟ باقی 7 ججز کارنر ؟ اب تو نوبت؟" کر لو جو کر سکتے ھو"
ملیکہ بخاری کو بہت تکلیف ھے کہ جسٹس عیسٰی اج ائین کی 50ویں سالگرہ تقریب پر کیوں گئے؟ حالانکہ انہوں نے سیاسی لفظ تک نہ بولا یہ منافق خاموش تھے جب 20 LHC ججز CJP LHC کے داماد اور PTI وزیر کے گھر ڈنر پر گئے۔ اور SCP کے ججز کی بیوی بیٹی زمان ٹاون بیٹھتی ھیں
@fawadchaudhry
بیچارہ لوٹا بوکھلا گیا ھے ۔ عنقریب یہ جہلم کے جواریوں میں دیہاڑی لگائے گا ۔ الیکشن مہم میں سٹیج پر عمران خاں کے ساتھ بیٹھانے کیلئے 5 لاکھ فی کرسسی فروخت کریگا ۔ اس نے تو جہلم PTI کے صدر کو بھی نہ بخشا تھا ۔